counter easy hit

مقامی خبریں

’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’

’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’

اسلام آباد: پنجاب کے چند شہروں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں صوبے بھر پر چھائی اسموگ کی چادر میں کافی حد تک کمی آئی ہے تاہم یہ مسئلہ برقرار رہنے اور ہرسال اس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ زراعت کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیاں، […]

‘دوبارہ پھر سے’: مشکل رشتوں کی سادہ کہانی

‘دوبارہ پھر سے’: مشکل رشتوں کی سادہ کہانی

پاکستانی ہدایت کارہ مہرین جبار طویل عرصے بعد سلور اسکرین پر اپنی فلم ‘دوبارہ پھر سے’ کے ساتھ واپسی اختیار کررہی ہیں، جس کی کہانی دوستوں اور زندگی میں بدلتے وقتوں پر مبنی ہے۔ فلم ‘دوبارہ پھر سے’ میں پاکستان کے نامور اداکار عدیل حسین، صنم سعید، حریم فاروق، طوبیٰ صدیقی اور علی کاظمی مرکزی […]

شادی سے انکار پر سابقہ منگیتر کا قتل

شادی سے انکار پر سابقہ منگیتر کا قتل

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب ایک شخص نے شادی سے انکار کرنے پر ایک خاتون کو گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جالیاں والہ گاؤں کی رہائشی 25 سالہ رمضانہ بی بی کی آصف نامی شخص سے منگنی ہوئی تھی تاہم بعدازاں دونوں خاندانوں نے کسی تنازعے کے بعد منگنی […]

ملتان: اسکول میں ‘اچانک’ مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ

ملتان: اسکول میں ‘اچانک’ مشقوں سے طلبہ، والدین خوفزدہ

ملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے ایک اسکول میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مشقوں کا انعقاد کیا گیا، جس سے ‘لاعلم’ والدین پریشان ہوکر اسکول پہنچ گئے۔  سی ٹی ڈی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے […]

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید اپنے ڈراموں ‘من مائل’ اور ‘دل لگی’ کی شوٹنگ کے بعد اسکرین سے تو غائب ہوگئے تاہم وہ دونوں اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے ‘فارگوٹن پیپل’  کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز […]

سرگودھا میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

سرگودھا میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

سرگودھا: تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ سرگودھا کے تھانہ مڈھ رانجھا میں اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہو گیا جب کہ اے ایس آئی غلام نقی کا کہنا ہے کہ سرفراز کو 3 روز […]

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 5 افراد گرفتار

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 5 افراد گرفتار

سیالکوٹ: بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے خواجہ سرا کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور مرکزی ملزم سمیت 5 افرد کو حراست میں لے لیا۔ سیالکوٹ کے علاقے پکی کوٹلی میں ملزمان نے خواجہ سرا سے بھتہ طلب کیا […]

پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہیں، وزیر دفاع

پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر بھاری اسلحے کا استعمال بھی شروع کردیا ہے تاہم پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی […]

کالعدم تنظیموں کے سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، سرفراز بگٹی

کالعدم تنظیموں کے سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، سرفراز بگٹی

حب: وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے سے متعلق کالعدم تنظیموں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں اور ابھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ سانحے کے اصل محرکات کیا تھے اور اس کے پیچھے کون سے عوامل اور ہاتھ کارفرما ہیں۔ شاہ نورانی مزار کے دورے کے […]

ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، ملک میں4 کروڑ افرا د بیماری کا شکار

ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، ملک میں4 کروڑ افرا د بیماری کا شکار

کراچی: دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اس خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ ارسطو نے ذیابیطس کے بارے میں لکھا تھا کہ اس مرض میں گوشت اورہڈیاں گھل کر یورین میں شامل ہو جاتی ہیں، شعبہ طب میں […]

آج رات سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کےلئے تیار رہئے

آج رات سب سے بڑے چاند ’’سپر مون‘‘ کا نظارہ کرنے کےلئے تیار رہئے

کراچی: چاند آج آسمان پر اپنے جوبن پر ہوگا اور معمول سے بہت بڑا اور نمایاں دکھائی دے گا جسے ’’سپر مُون‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ چاند کے بڑے ہونے کا آپ کی خوش نصیبی اور بدقسمتی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک قدرتی مظہر ہے جو اُس وقت ہوتا ہے جب چاند نہ صرف […]

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم

لاہور: معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ بہت کمالیااب مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کے لیے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں،  جب بوڑھی اداکارائیں بھی خود کو ہیروئن کہتی […]

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

فواد عالم کے فرسٹ کلاس میں 10 ہزار رنز مکمل

  لاہور: سلیکٹرز کے ٹھکرائے فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 رنز مکمل کرلیے،  مڈل آرڈر بیٹسمین نے قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں ایچ بی ایل کے خلاف سوئی سدرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے گذشتہ روز ناقابل شکست108 کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیموں […]

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا

پشاور: ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کل ختم ہو رہی ہے تاہم وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو وفاقی کابینہ کے فیصلے تک غیرقانونی طور پر مقیم ان افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیوں سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے آج اسلام آباد میں وزارت […]

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو افراد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے قیدی امداد حسین کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قتل کے ذہنی مریض مجرم امداد حسین کی سزا پر نظرثانی […]

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: عدالت نے وفاقی حکومت کو ایفی ڈرین کیس میں نامزد ملزم علی موسی گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا ای سی ایل میں ڈالے جانے سے متعلق کیس […]

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔ سندھ میں شراب کی دکانیں بند […]

آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کردی گئی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کو آرمی چیف کی […]

پانامالیکس؛ وزیراعظم کے بچوں کی سپریم کورٹ سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست

پانامالیکس؛ وزیراعظم کے بچوں کی سپریم کورٹ سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق معاملے میں اپنا وکیل تبدیل کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست دے دی ہے۔ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسین نواز، حسن نواز اور مریم نواز کی جانب سے مشترکہ طور پر سلمان اکرم […]

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی […]

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

فلمسٹار نور کی گلوکار ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، دونوں کا نکاح دو سال قبل ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور نے موسیقی کے نامور پٹیالہ گھرانے کے سپوت ولی حامد خان سے شادی کر لی ہے ۔ ولی حامد خان معروف گائیک حامد علی خان کے بیٹے ہیں۔ […]

سپریم کورٹ:شریف فیملی کیخلاف پی ٹی آئی کی دستاویز جمع

سپریم کورٹ:شریف فیملی کیخلاف پی ٹی آئی کی دستاویز جمع

تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کرادیںجن میں بینک اکائونٹس ،قرضہ معاف کرانے کی تفصیلات اور اہم شواہد شامل ہیں۔کیس کی سماعت کل ہوگی ۔ پی ٹی آئی کی 686صفحات پر مشتمل دستاویز میں وزیراعظم نوازشریف کی فیملی کے بینک کھاتوں کی تفصیلات اور قرض […]