counter easy hit

مقامی خبریں

پاکستان کی جانب سے نوروز فیسٹیول کی میزبانی

پاکستان کی جانب سے نوروز فیسٹیول کی میزبانی

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں بین الاقوامی نوروز فیسٹیول کی شاندار اور رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان نے وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر مشترکہ میزبانی کی۔ تقریب میں شراکتی ممالک کی جانب سے علاقائی لوک موسیقی، رقص اور ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔ نوروز […]

ای سی سی کا اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ دینے کا فیصلہ

ای سی سی کا اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ دینے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کے مہینے کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں 70لاکھ 50ہزار میٹرک ٹن گندم اور2لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ […]

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو […]

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

مزدور اور مالک کے بچوں کیلئے برابر تعلیم چاہتے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا شہید بی بی کا خواب تھا، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے، ایسا معاشرہ ہونا چاہیے جہاں مزدور اور مالک کے بچوں کی برابر تعلیم تک رسائی ہو۔ شہید ذواالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس […]

کراچی: منی بس فائرنگ کیس، عدالت پولیس پر برہم

کراچی: منی بس فائرنگ کیس، عدالت پولیس پر برہم

کراچی میں منی بس پر اہلکاروں کی فائرنگ کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس اہلکاروں پر برہم ہوتے ہوئے عدالت نے استفسار کیا کہ جب لوگ لوٹ رہے ہوتے ہیں تب تم کہاں ہوتے ہو ؟ ملزم اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ہم اسنیپ چیکنگ […]

ن لیگ انتخابات میں تمام جماعتوں کا صفایا کر دیگی، شہبازشریف

ن لیگ انتخابات میں تمام جماعتوں کا صفایا کر دیگی، شہبازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کا صفایا کر دے گی۔ لودھراں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹی کے سربراہ کہہ رہے تھے کہ پنجاب میں کام کمیشن اور رشوت لے کر کیے جاتے ہیں۔ شہباز […]

آصف زرداری نے نئی سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا

آصف زرداری نے نئی سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا

سابق صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس پر عدالتی فیصلے کے بعد ظاہر کریں گے ، انہوں نے مشاورت کے بعد سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی میدان سجے گا تو مخالفین کو منہ توڑ […]

منشیات کے ملزم کا کراچی سٹی کورٹ میں کھلے عام نشہ

منشیات کے ملزم کا کراچی سٹی کورٹ میں کھلے عام نشہ

سٹی کورٹ کراچی میں منشیات رکھنے کے جرم گرفتار ملزم نے بے خوف ہوکر نشہ کیا ،ملزم کا کہنا ہے کہ جیل میں بھی منشیات باآسانی مل جاتی ہے۔ سٹی کورٹ کراچی میں پولیس اہلکار منشیات کرنے والوں کے ساتھ ایسے کھڑی تھی جیسے ان کی حفاظت کررہی ہو۔ ملزم خرم عباس نے میڈیا کو […]

اسلام آباد: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا

اسلام آباد: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک باپ نے غیر ت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ اعجاز نامی شخص نے نواحی علاقے گولڑہ میں بیٹی عروج کو مارکر پولیس کو اطلاع دی تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی عروج […]

خواجہ سعد رفیق نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا

خواجہ سعد رفیق نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا

ٹرین رکوانے کیلئے ریلوے حکام کو ٹریک پر موجود آئل ٹینکر کے بارے میں بتایا مگر کسی نے میری بات نہ سنی :گیٹ کیپر یونس کا انکشاف لاہور:  شالیمار ٹرین کے حادثے میں ریلوے حکام کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ، وفاقی وزیر ریلوے نے آئل ٹینکر ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار […]

طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں :بلاول بھٹو

طلبا ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں :بلاول بھٹو

میرے اہل خانہ کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، تعلیم سے بہتر معاشرہ تشکیل دینے میں مدد ملتی ہے:چیئرمین پیپلزپارٹی کانوکیشن سے خطاب کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کانوکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی تعلیم ہر شعبے […]

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھرمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز

 کراچی: سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھرمیں آج سے میٹرک جنرل گروپ امتحانات کا آغازہوگیا ہے، جنرل گروپ میں 45 ہزارسے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں، امتحانات کا اگلا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا اوردوسرے مرحلے میں سائنس گروپ کے امتحانات ہوں گے۔کراچی […]

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

پاکستان نا تو حقانی نیٹ ورک کا دوست ہے اور نا ہی معاون، اعزاز چوہدری

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور پاکستان افغانستان میں بر سرپیکار حقانی نیٹ ورک کا نا تو دوست ہے اور نہ ہی اس کا معاون۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکا میں […]

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

 اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔ سینیٹ میں وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2013 سے تاحال […]

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں طیارہ حادثہ؛ جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چارماہ بعد بھی پوسٹ مارٹم نا ہوسکا

حویلیاں: طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹس کا ساڑھے چار ماہ گذرنے کے باوجود بھی پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کو ساڑھے چارماہ گزرگئے لیکن جاں بحق پائلٹس کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں کرایا جاسکا جب کہ اداروں کی غیرذمہ داری سے تنگ چیئرمین ایس آئی بی نے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ […]

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ؛ فکسنگ اسکینڈل ایجنڈے میں شامل نہیں

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کا گورننگ بورڈ جمعرات کی صبح 11 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 44 ویں میٹنگ کیلیے اکھٹا ہوگا، ان دنوں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے سبب ملکی کرکٹ بحران کی زد میں ہے، مگر حیران کن طور […]

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

میٹرک امتحانات؛ سندھی کا پرچہ آؤٹ، ہر شہر میں نقل کا بازار گرم

لاڑکانہ: سندھ میں نقل مافیا نے پہلے پیپر میں ہی بورڈ حکام اورانتظامیہ کو چاروں شانے چت کردیا جہاں سکھر، لاڑکانہ، گھوٹکی، شکارپور میں پرچے آؤٹ ہوگئے۔ سندھ میں میٹرک کے پہلے ہی پیپرمیں انتظامیہ کے نقل روکنے کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے۔ لاڑکانہ بورڈ کی جانب سے 5 اضلاع ميں 135 امتحانی مراکز قائم کیے […]

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

سعد رفیق کو عوام سے زیادہ مجرم وزیراعظم کی لوٹ مار بچانے کی فکر ہے، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے لوگوں کی زندگیاں بچانے کے بجائے مجرم وزیراعظم اور ان کے خاندان کی لوٹ مار بچانے کی فکر میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار […]

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

خون کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خون فروخت کرنا ناقابل معافی جرم ہے، لوگوں کی صحت کا معاملہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ادویات اور خون کی غیرقانونی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ خون کی غیرقانونی فروخت […]

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان ایک درجے نیچے آگیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے ،پاکستان ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعدپانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئی ۔ آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،آسٹریلیا دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ نے تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں […]