سٹی کورٹ کراچی میں منشیات رکھنے کے جرم گرفتار ملزم نے بے خوف ہوکر نشہ کیا ،ملزم کا کہنا ہے کہ جیل میں بھی منشیات باآسانی مل جاتی ہے۔

Drug accused of public intoxication in Karachi City Court
سٹی کورٹ کراچی میں پولیس اہلکار منشیات کرنے والوں کے ساتھ ایسے کھڑی تھی جیسے ان کی حفاظت کررہی ہو۔ ملزم خرم عباس نے میڈیا کو بتایا کہ جیل میں منشیات استعمال کرنے کیلئے 300روپے دینا پڑتے ہیں۔ ملزم کے خلاف منشیات رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے ،جسے اجمیر نگری پولیس نے گرفتار کیا تھا۔








