counter easy hit

پاکستان کی جانب سے نوروز فیسٹیول کی میزبانی

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں بین الاقوامی نوروز فیسٹیول کی شاندار اور رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان نے وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر مشترکہ میزبانی کی۔

Pakistan hosted the Nowruz festival

Pakistan hosted the Nowruz festival

تقریب میں شراکتی ممالک کی جانب سے علاقائی لوک موسیقی، رقص اور ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔ نوروز منانے کا مقصد مختلف بین الاقوامی برادریوں کے درمیان مفاہمت، اچھی ہمسائیگی، ثقافت اور دوستی کو فروغ دینا ہے۔ یونیسکو نوروز کو انسانی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر چکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website