counter easy hit

مقامی خبریں

شوباز وزیراعلیٰ نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں، پرویز خٹک

شوباز وزیراعلیٰ نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم سیاست میں مال بنانے نہیں خدمت کےجذبے سے آئے ہیں،شو باز وزیراعلیٰ کی طرح نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنی تصویر لگائوں۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے سوال کیا کہ کیا ملک اس لیے بنا ہے کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا جائے […]

سندھ کابینہ نے الطاف حسین یونیورسٹی کا نام تبدیل کر دیا

سندھ کابینہ نے الطاف حسین یونیورسٹی کا نام تبدیل کر دیا

 کراچی: سندھ کابینہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام پر بننے والی یونی ورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔   وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے جس میں سے ایک انتہائی اہم کراچی اور حیدر […]

گستاخانہ مواد کیس؛ فیس بک سے 85 فیصد مواد ختم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری داخلہ

گستاخانہ مواد کیس؛ فیس بک سے 85 فیصد مواد ختم کر دیا گیا ہے، سیکرٹری داخلہ

 اسلام آباد: گستاخانہ مواد کیس کے دوران سیکرٹری داخلہ نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فیس بک سے 85 فیصد مواد ہٹا دیا گیا ہے اور صرف 15 فیصد مواد باقی رہ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ […]

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا، ڈاکٹرعبدالقدیر

 اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو بہت بڑے محب وطن تھے،ایٹمی […]

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشایہ ایک محسوس کی گئی۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے […]

مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

مالاکنڈ: سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد […]

میاں چنوں: مسافر وین میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر زخمی

میاں چنوں: مسافر وین میں آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر زخمی

ساہیوال ٹریفک حادثے میں دو خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں ، زخمیوں کو طبی اماد کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا میاں چنوں:  میاں چنوں نیشنل ہائی وے پر مسافر وین میں آگ لگ گئی ، آگ سے دو بچے معمولی زخمی ہوئے ، باقی مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ […]

پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں: شہباز شریف

پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں: شہباز شریف

چور چور کا نعرہ لگانے والوں نے ہی قوم کا خزانہ لوٹا :وزیر اعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کی پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مخالفین کو کھری کھری سنا دیں ، کہتے ہیں پنجاب پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے کراچی کا کچرا تو اٹھالیں ، ڈیفنس ، کلفٹن […]

کراچی: پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کیلئے کروڑوں رشوت لینے کا انکشاف

کراچی: پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کیلئے کروڑوں رشوت لینے کا انکشاف

ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کا اہلکار چند برس میں کروڑ پتی بن گئے ، چینی باشندوں سے قوانین کے برعکس ویزوں میں توسیع کیلئے فی کس تیس ہزار رشوت لی گئی کراچی:  کراچی پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کے عوض کروڑوں روپے بٹورے گئے ، ڈائریکٹر پاسپورٹس اینڈ […]

فیصل آباد: ریلوے لائن پار کرتے ہوئے حادثہ، ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی

فیصل آباد: ریلوے لائن پار کرتے ہوئے حادثہ، ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی

حادثہ ریلوے لائن پر موٹر سائیکل کا ٹائر پھنسنے کے باعث پیش آیا ، ماں بیٹے کو بچاتے ہوئے ٹرین تلے آکر کچلی گئی فیصل آباد:  فیصل آباد میں تھوڑی سی جلدی بہت دور لے گئی ، لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ٹرین کے نیچے آکر موٹر سائیکل سوار ماں جاں بحق ہوگئی جبکہ بچہ […]

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی،

بلال سعید نے پاکستانی تارکین وطن کے دل جیت لئے، دیسی پریس شو کی بھر پور کامیابی پر افضان نواز اور شاہنواز ریسٹورنٹ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ابرار کیانی، پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے دیسی پیرس شو کی کامیابی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہ اہے […]

صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ

صرف 5 گھنٹے میں نیویارک سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر بردار طیارہ

ڈینور، کولوراڈو: امریکا کی نجی کمپنی ’’بوم ٹیکنالوجی‘‘ نے آواز سے دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرلی ہے۔ یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ (ماک 2.2) یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر […]

نائن الیون نے سمندری سلامتی کے تصور کو اہمیت بخشی، ناصر جنجوعہ

نائن الیون نے سمندری سلامتی کے تصور کو اہمیت بخشی، ناصر جنجوعہ

ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ہم تقابل کی بجائے تعاون کی فضا کو ترجیح دیتے ہیں، نائن الیون کےبعددہشت گردی کےتصورنےسمندری سلامتی کےتصورکواہمیت بخشی ،میری ٹائم سیکورٹی کاتصورحقیقی اورمجازی سطح پروسیع ڈیزائن رکھتاہے۔ اسلام آباد میں بحرہند میں پاکستان کیلئے سیکورٹی چیلنجز کے موضوع پر ایک روزہ قومی کانفرنس سے خطاب میں مشیر قومی […]

وزیراعظم کی سندھ پر خاص نظر، ایک ماہ میں تیسرا دورہ

وزیراعظم کی سندھ پر خاص نظر، ایک ماہ میں تیسرا دورہ

وزیراعظم نواز شریف نے سندھ پر خاص نظریں لگا لی ہیں،ایک ماہ کے دوران صوبے کا یہ تیسرا دورہ ہے،وہ ٹھٹھہ اور کراچی کے بعد آج حیدرآباد میں سیاسی ماحول گرمائیں گے۔ ایس ایس پی حیدر آباد کے مطابق وزیراعظم کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،شہر کے مختلف مقامات پر 1ہزار پولیس […]

وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را اور دوسری دشمن ایجنسیوں کے ساتھ ملکر ملک کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی، اور ناکامی پر معاشی ترقی کا ڈھول گلے میں ڈال لیا، علی عاطف مغل

وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را اور دوسری دشمن ایجنسیوں کے ساتھ ملکر ملک کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی، اور ناکامی پر معاشی ترقی کا ڈھول گلے میں ڈال لیا، علی عاطف مغل پیرس(یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے روح رواں اور متحرک ترین راہنما […]

فرانس : سفارتخانہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے رکھی گئی یوم پاکستان تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نظر انداز

فرانس : سفارتخانہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے رکھی گئی یوم پاکستان تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نظر انداز

فرانس : سفارتخانہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے رکھی گئی یوم پاکستان تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نظر انداز پیرس(یس اردو نیوز)یوم پاکستان کے سلسلے میں سالانہ عشائیے میں پاکستانی کمیونٹی نظرانداز پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق جنرل سیکر یٹری اور مقامی رہنما منیر احمد ملک نے پیرس سفارت خانہ کی طرف سے دئے گئے سالانہ عشائیے میں […]

پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر نےبچوں کے ٹرائلز رکوا دیئے

پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر نےبچوں کے ٹرائلز رکوا دیئے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کےلیے ایبٹ آباد کرکٹ گراؤنڈ میں ٹرائل روک کر بچوں کو باہر نکال دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کےواپس جانے کے بعد ٹرائل شروع ہوں گے ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے فوری ٹرائل شروع کرانےکا حکم دےدیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز […]

آپریشن ردالفساد:اشتہاری ملزم مارا گیا،100 سے زائد گرفتار

آپریشن ردالفساد:اشتہاری ملزم مارا گیا،100 سے زائد گرفتار

پشاور ،کشمور ،بھکر اور جنڈ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے قتل ،اغوا برائے تاوان سمیت سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم مارا گیا جبکہ 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کشمور میں آپریشن ردالفساد کے تحت غوث پور کے کچے کے علاقے میں پولیس ،رینجرزاورحساس اداروں نے کارروائی […]

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلادیش میں2بم دھماکے،6افراد ہلاک،50زخمی

بنگلا دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمعے میں […]

جھنگ :نئی نویلی دلہن کو شوہر نے گلا دبا کر قتل کردیا

جھنگ :نئی نویلی دلہن کو شوہر نے گلا دبا کر قتل کردیا

 جھنگ میں شوہر نے پسند کی شادی کے چند روز بعد ہی نئی نویلی دلہن کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔کوٹ شاکر کے علاقے بلوکے رہائشی شفیق نے چند روز قبل 17 سالہ قرۃ العین سے پسند کی شادی کی اور اپنے گھر لے آیا،آج صبح مقامی افراد […]

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

پاکستان چوہدری نثار کی ایما پر نہیں چلے گا ،شرجیل میمن

سندھ کے سابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چوہدری نثاربڑھکیں نہ ماریں،ان کی ایما پر پاکستان نہیں چلے گا ، جھوٹے مقدمات بنا کر یک طرفہ احتساب کیاجارہاہے ۔میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے وزیرداخلہ چوہدری نثار پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پاناما کیس میں وزیراعظم اور منی لانڈرنگ […]

ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

لاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی  نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے […]