counter easy hit

مقامی خبریں

پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی اپ گریڈیشن کا آغاز

پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارے کی اپ گریڈیشن کا آغاز

پاکستان نے سپر مشاق ٹرینر طیارےکی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز کر دیا کیا گیا ۔ پاکستان میں سپر مشاق ٹرینر طیارےکی بڑی اپ گریڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی دفاعی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپر مشاق طیارے میں جاسوسی اور نگرانی کے آلات گائیڈڈ بم نصب کیے جا رہے ہیں۔ عالمی […]

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے پر امن ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہےاورآپ نے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ چوہدری نثار نےکا ورسک میں ایف سی کی ریکروٹس کی1256 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چھوٹی موٹی فورس نہیں ،اس کی […]

وزیراعظم دو روزہ دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب میں ہونے والی امریکا عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کو کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دعوت دی تھی، کانفرنس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمان رہنماؤں سے خطاب کریں گے۔  وزیراعظم دورہ […]

لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا کنونشن کے دوران ہنگامہ

لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا کنونشن کے دوران ہنگامہ

لاہورمیں ہائیکورٹ بار کے وکلاء کنونشن سے پہلےہی ہنگامہ آرائی ہو گئی، مسلم لیگ ن لائرز فورم کے وکلاء نےکنونشن ہال پر ہلہ بول دیا۔کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس کی بھاری نفری بھی کنونشن ہال کے باہر پہنچ گئی ۔ ہنگامہ کرنے والے وکلاء نے کنونشن ہال کے شیشے توڑ دیئے اور کرسیاں الٹا دیں،یہ […]

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]

عوام کرپٹ نظام سے جلد چھٹکارہ حاصل کرلیں گے، عمران خان

عوام کرپٹ نظام سے جلد چھٹکارہ حاصل کرلیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھاکہ عوام کرپٹ نظام کے خلاف متحد ہو گئے جلد اس سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا […]

گردوں کے مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہونگی، شہباز شریف

گردوں کے مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہونگی، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گردوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کڈنی اینڈ لیورسینٹر کا دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یورپ اور امریکا سے صحت کے ماہرین کی تلاش کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب […]

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسپاٹ فکسنگ میں معطل خالد لطیف نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ٹریبونل کے سامنے مزید پیش ہونے سے انکار کردیا، خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹریبونل کی کارروائی جانب دارانہ ہے۔ وکیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹربیونل کی 19 مئی کی کارروائی کی ویڈیو […]

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

بھارت کو جلد یا بدیر مذاکرات کی میز پر آنا ہو گا، عبدالباسط

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال اور بھارت کی جانب سے پیش کردہ شرائط مذاکرات کےلئے سازگار نہیں، پاکستان بھارت کو جلد یابدیر مذاکرات کی میز پر آناہوگا۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ پاکستان ذمے دارملک ہے، قومی سلامتی کےامور اور عارضی فوائد کیلئے اصولوں پر […]

تبدیلی الزامات سے نہیں قوم کی خدمت سے آتی ہے، سعد رفیق

تبدیلی الزامات سے نہیں قوم کی خدمت سے آتی ہے، سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تبدیلی الزامات لگا کر نہیں، رات بھر جاگ کر قوم کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں اسکول کی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین جلسوں میں لمبی لمبی چھوڑتے ہیں ، سرکس […]

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں 4.7 شدت کا زلزلہ

ملک کے مختلف علاقوں میں 4.7 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مینگورہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ […]

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا اصلاحات بل، ارکان پارلیمنٹ کا پی پی قیادت سے رابطہ

فاٹا ارکان کی خواہش ہے اس معاملے کو پارلیمنٹ کی سطح پر جلد اٹھایا جائے ، آصف زرداری سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا اسلام آباد: فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرلیا ، فاٹا کےمنتخب ارکان آصف علی زرداری سے ملاقات […]

ایپکا نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایپکا نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا

آج احتجاجی ریلی محکمہ زراعت کے آفس سے ہوتی ہوئی پریس کلب تک جائے گی ، اسحاق ڈار کا پتلا نذر آتش کیا جائے گا لاہور: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن محکمہٴ زراعت کے آفس میں اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں ۔ مظاہرین نے بنیادی مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے […]

وزیر اعظم چین اور ہانگ کانگ کے دورے سے آج وطن واپس پہنچیں گے

وزیر اعظم چین اور ہانگ کانگ کے دورے سے آج وطن واپس پہنچیں گے

میاں محمد نواز شریف نے اپنے چھ روزہ دورے میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے دوران دو طردہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف چھ روزہ دورہ چین اور ہانگ کانگ کے بعد آج وطن واپس آئیں گے ۔ وزیر اعظم رات دس بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورہ […]

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

فیصلے پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا، دفترخارجہ

عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ تمام […]

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور میں ملاوٹ کرنےوالا بڑا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑلیں۔ حکام کے مطابق 35 ہزار لیٹر جعلی بوتلیں رمضان المبارک میں مارکیٹ میں سپلائی کی جانی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کاروائی لاہور […]

شہباز شریف کی چین سے واپسی پر وزیر آباد آمد

شہباز شریف کی چین سے واپسی پر وزیر آباد آمد

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف دورہ چین سے واپسی پر بغیر آرام کئے ایئر پورٹ سے سیدھے وزیر آباد پہنچ گئے، وزیراعلیٰ نے گندم خریداری مرکز میں ریکارڈ چیک کرتے ہوئے ایک فوڈ انسپکٹر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا اور استقبال کے لیے قالین بچھانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

پی آئی اے کے عملے کی لندن سے تین روز بعد وطن واپسی

پی آئی اے کے عملے کی لندن سے تین روز بعد وطن واپسی

پی آئی اے کے لندن میں روکے جانے والا عملہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 788 سے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے کارروائی سے متعلق تحریری اور نہ ہی زبانی طور پر آگاہ کیا ہے۔ برطانوی حکام کا دعویٰ ہے کہ طیارے سے ملنے والی ہیروئن کی تمام تفصیل […]

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ لاہور پہنچ گئے

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینیگن نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور پہنچ گئے۔ وہ ٹریبونل میں بطور گواہ پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق رونی فلینیگن پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس میں اہم بیان دیں گے اور سازش سے پردہ اٹھاکر شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف گواہی دیں […]

لائیو: حتمی فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہ دی جائے، عالمی عدالت

لائیو: حتمی فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہ دی جائے، عالمی عدالت

عالمی عدالت کے جج رونی ابراہم نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا اور کہا کہ عالمی عدالت اس معاملے کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 1 کے تحت […]

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

قومی کرکٹر محمد نواز مداحوں سے معافی کے طلبگار

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش پر تاخیر سے حکام کو آگاہ کرنے پر سزا پانے والے کرکٹر محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد نواز نے اپنا پیغام میں کہا کہ ”میں نے پی سی بی حکام کو اسپاٹ فکسنگ کیلیے رابطہ کی اطلاع تاخیر سے […]