counter easy hit

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

Sialkot Secter

Sialkot Secter

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔

خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تاہم بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی گولہ باری کے بعد چناب رینجرز کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔