counter easy hit

گجرات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

گجرات ( صغیراحمد قمر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات کے 33ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا،سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر، […]

جب تک دنیا رہے گی شہید ذولفقار علی بھٹوکا نا م عوام کے دلوں میں زند ہ رہے گا ، شاہد جمیل نو نی

جب تک دنیا رہے گی شہید ذولفقار علی بھٹوکا نا م عوام کے دلوں میں زند ہ رہے گا ، شاہد جمیل نو نی

کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) سیا سی وسماجی اور کا روبا ری شخصیت شاہد جمیل نو نی کھا ریا ں نے کہا کہ جب تک دنیا رہے گی شہید ذولفقار علی بھٹوکا نا م عوام کے دلوں میں زند ہ رہے گا اس ملک کے محا فظ اور محسن پا کستا ن […]

تحر یک انصاف ملک میں حقیقی عدل وانصاف چا ہتی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

تحر یک انصاف ملک میں حقیقی عدل وانصاف چا ہتی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) پی ٹی آئی نو جوان راہنما چو ہد ری فر حا ن احمد نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک میں حقیقی عدل وانصاف چا ہتی ہے گذ شتہ نصف صدی سے نہ تو پا کستان تر قی کی منز ل کی جا نب بڑ ھا […]

چو ہد ری عابد رضاکو ٹلہ کا کھا ریاں شہر کا خصوصی دو رہ

چو ہد ری عابد رضاکو ٹلہ کا کھا ریاں شہر کا خصوصی دو رہ

کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) ایم این اے چو ہد ری عابد رضاکو ٹلہ کا کھا ریاں شہر کا خصوصی دو رہ ، سو ل ہسپتا ل کھا ریا ں کا وزٹ کیا اور ہسپتا ل میں جا ری کا موں کا جا ئز ہ لیا ،مسلم لیگ (ن) آفس میں عوامی […]

بس سے گرکرٹائروں تلے کچل کرایک شخص جاں بحق

بس سے گرکرٹائروں تلے کچل کرایک شخص جاں بحق

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) بس سے گرکرٹائروں تلے کچل کرایک شخص جاں بحق ، ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ بس نمبرایل ای ایس2509جلالپورجٹاں جاررہی تھی کہ گلیانہ فلنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم وجوہ کی بناء پرنوجوان منیرحسین ولدبشیرحسین نیچے گرکرشدیدزخمی ہوگئے ،جو سربری طرح کچلے جانے کے باعث موقعہ پرجاں بحق ہوگئے۔ Post Views – […]

جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی صفائی کی ضرورت ہے، خواجہ شبیراحمد

جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی صفائی کی ضرورت ہے، خواجہ شبیراحمد

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیت خواجہ شبیراحمدنے جی ٹی روڈ کے اطراف میں نالوں کی صفائی کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ جب سے سروس روڈ بنی ہے اور اس کے ساتھ نالوں کی تعمیرہوئی ہے ان نالوں کو صاف نہیں کیاگیا،دھول مٹی اور کوڑاکرکٹ کی وجہ سے نالے بھرچکے ہیں اور بارش کی صورت میں ساراپانی […]

آزادکشمیرکعبدالناصرزرگرے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکریں گے،

آزادکشمیرکعبدالناصرزرگرے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکریں گے،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)آزادکشمیرکے انتخابات میں امیدوارکی حمائت کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکریں گے،اس سے پہلے کامیاب ہونے والے ارکان اسمبلی نے کامیابی کے بعدلالہ موسیٰ ،باہروال،پنجن کسانہ ودیگرعلاقوں کے ووٹروں سے دوبارہ ملاقات کی بھی ضرورت محسوس نہیں کی،اور ہرکامیاب ہونے والارکن اسمبلی ایسے غائب ہوگیاجیسے گدھے کے سرسے سینگ ،ان خیالات کا اظہارسابق امیدوارکونسلروممتازکشمیری […]

پاکستان مسلم لیگ (ن)عوام کی جماعت ہے،چوہدری محمداشرف دیونہ

پاکستان مسلم لیگ (ن)عوام کی جماعت ہے،چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان مسلم لیگ (ن)عوام کی جماعت ہے۔حکومت کی جانب سے کئے گئے اقداما ت سے غریب عوام کوریلیف مل رہا ہے۔میاں نواز شریف پاکستان کے ہی نہیں پوری مسلم امہ کے قائد ہیں۔ان خیالات کا اظہارمسلم لیگی رہنما وممبرصوبائی اسمبلی چوہدری محمداشرف دیونہ نے ایک ملاقات میں کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،شیخ خالدمحمود

جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،شیخ خالدمحمود

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سٹیزن پولیس لائنزکمیٹی لالہ موسیٰ کے کنوینئرشپ کی جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،ان خیالات کا اظہارکنوینئرCPLCلالہ موسیٰ شیخ خالدمحمودنے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے ،میرے والدمحترم الحاج شیخ عبدالخلیل نے […]

ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی محمداقبال عرف بالی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں شیخ خالدمحمودایم ڈی الخلیل پٹرولیم،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ،شیخ عثمان نسیم،شیخ کامران نسیم،سیدحارث احسان شاہ،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ، مرزا ارشدبیگ،میاں نصیراحمد،ٹھیکیدارطارق محمودقریشی،حاجی شکیل احمدقریشی،ملک […]

سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر اعجاز بشیر

سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر اعجاز بشیر

گجرات (صغیراحمدقمر) سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں عام افراد کی طرح بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے، معاشرے کو اجتماعی طور پر ذمہ داری نبھاتے ہوئے خصوصی بچوں کو تعلیمی اداروں تک لانا ہوگا۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈاکٹر اعجاز بشیرصدر ڈیسنٹ […]

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) کے بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) کے بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن

گجرات (صغیراحمدقمر)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) کے بجلی چوروں کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران مزید 8بجلی چور پکڑے گئے، 4کے خلاف ایف آئی آر درج،میٹر ٹمپرنگ اور ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی چوری کرنے والوں کو21146یونٹس کی مد میں2 لاکھ64ہزارروپے سے زائد کے ڈیٹیکشن بِل جاری۔تفصیلات کے مطابق ریجن بھر میں بجلی […]

گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے، محمد رمضان

گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے، محمد رمضان

گجرات (صغیراحمدقمر)وفاقی محتسب اعلیٰ کے سینئر ایڈوائزز ملک محمد اقبال اور ڈائریکٹر محمد رمضان نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب اعلیٰ محمد سلمان فاروقی (ستارہ امتیاز)کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی […]

بر سر اقتدار حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل سے منہ موڑ رہے ہیں،چوہدری سفیان گجر ادھووال

بر سر اقتدار حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل سے منہ موڑ رہے ہیں،چوہدری سفیان گجر ادھووال

گجرات ( صغیر احمد قمر ) بر سر اقتدار حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل سے منہ موڑ رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق سعود ی عرب کے صدر چوہدری سفیان گجر ادھووال ،اور جنرل سیکرٹری چوہدری وقاص نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ […]

شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا

شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا

گجرات ( صغیر احمد قمر ) ٹیکنکل ایجو کیشن کی دنیا میں معروف نام اور گجرات میں خواتین کو ٹیکنیکل ایجو کیشن فراہم کرنے والے واحد ادارے شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا جس میں طلباء کے درمیان بیڈ منٹن کے […]

لالہ موسیٰ فلاحی مرکز سول ہسپتال میں مورخہ 31/03/2016کو انفارمیشن کاؤنٹر لگایا گیا

لالہ موسیٰ فلاحی مرکز سول ہسپتال میں مورخہ 31/03/2016کو انفارمیشن کاؤنٹر لگایا گیا

لالہ موسیٰ(حاجی فیض )لالہ موسیٰ فلاحی مرکز سول ہسپتال میں مورخہ 31/03/2016کو انفارمیشن کاؤنٹر لگایا گیا جس میں سول ہسپتال کا سٹاف اور انچارج فلاحی مرکز بلقیس بیگم بھی موجود تھیں جس میں لوگوں کو محکمانہ سسیات اور لٹریچر دیا گیا اور کاؤنٹر کا عملہ اور سول ہسپتال کا سٹاف بھی موجود تھا جس میں […]

پولیس چوکی جاتریہ علاقے میں امن وامان کے قیام کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے،رانا کامران

پولیس چوکی جاتریہ علاقے میں امن وامان کے قیام کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے،رانا کامران

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )محرر چوکی جاتریہ رانا کامران نے کہا ہے کہ پولیس چوکی جاتریہ علاقے میں امن وامان کے قیام کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے ہمارے دروازے ہرو قت لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں ہم لوگوں کی خدمت اور تابعداری کیلئے ہر وقت موجود ہیں اور چوکی انچارج ASIنذر […]

چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری افضال جوئیہ مسلم لیگ ق کو منظم فعال کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سید ضیغم عباس آف گلِ

چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری افضال جوئیہ مسلم لیگ ق کو منظم فعال کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سید ضیغم عباس آف گلِ

لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سید ضیغم عباس آف گلِ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ ق ساوتھ افریقہ چوہدری ماجد مکیانہ ، سینئر نائب صد مسلم لیگ ق ساوتھ افریقہ چوہدری افضال جوئیہ مسلم لیگ ق کو منظم فعال کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں […]

میاں عظیم قلفہ شاپ برانچ نمبر دو کا شاندار افتتاح

میاں عظیم قلفہ شاپ برانچ نمبر دو کا شاندار افتتاح

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میاں عظیم قلفہ شاپ برانچ نمبر دو کا شاندار افتتاح ممتاز سماجی کاروباری شخصیت میاں محمد منیر )میاں جی ریسٹورنٹ )اور سابق وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کیا ۔ ممتاز سماجی کاروباری شخصیات حاجی ظفر اقبال گولڈن قلفہ شاپ ، چوہدری جاوید کائرہ ، چوہدری فرخ مجید راہنما […]

شیخ خالد محمود کوسی پی ایل سی کمیٹی کا کنوئیر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، شیخ حسن

شیخ خالد محمود کوسی پی ایل سی کمیٹی کا کنوئیر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، شیخ حسن

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت شیخ خالد محمود کوسی پی ایل سی کمیٹی کا کنوئیر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انشاء اللہ وہ چیئر مین چوہدری اختر علی چھوکر کلاں کی قیادت میں عوامی […]

سجاد احمد بٹ ایشیاء پراپرٹی کی قیادت میں آغا عرفان ، شہزاد احمد انصاری کے ہمراہ جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر لائیٹس پول لگوارہے ہیں

سجاد احمد بٹ ایشیاء پراپرٹی کی قیادت میں آغا عرفان ، شہزاد احمد انصاری کے ہمراہ جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر لائیٹس پول لگوارہے ہیں

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )راہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سجاد احمد بٹ ایشیاء پراپرٹی کی قیادت میں آغا عرفان ، شہزاد احمد انصاری کے ہمراہ جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر لائیٹس پول لگوارہے ہیں یہ اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ تھا جو ایم این اے حلقہ این اے […]

میاں زورین مسعود کی قیادت میں آل پاکستان بزنس فورم کے وفد کا انڈیا کا کامیاب بزنس دورہ

میاں زورین مسعود کی قیادت میں آل پاکستان بزنس فورم کے وفد کا انڈیا کا کامیاب بزنس دورہ

گجرات ( صغیر احمد قمر ) سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود کے بھتیجے آل پاکستان بزنس فورم ضلع گجرات کے صدر میاں ہارون مسعود کے صاحبزادے آل پاکستان بزنس فورم کے ایگزیکٹو ممبر میاں زورین مسعود کی قیادت میں آل پاکستان بزنس فورم کے وفد کا انڈیا کا کامیاب بزنس دورہ ، اپنے […]