counter easy hit

تحر یک انصاف ملک میں حقیقی عدل وانصاف چا ہتی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

Fur Key N Ahmed

Fur Key N Ahmed

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) پی ٹی آئی نو جوان راہنما چو ہد ری فر حا ن احمد نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک میں حقیقی عدل وانصاف چا ہتی ہے گذ شتہ نصف صدی سے نہ تو پا کستان تر قی کی منز ل کی جا نب بڑ ھا ہے جیسے بڑ ھنا چا ہیے تھا اور نہ خو شحا ل ہو ا ہے ،آج ضرورت ہے کہ پا کستا م کے غیو ر عوام میدان عمل میں نکلیں اور قا ئد انقلاب عمران خا ں کے دست وبا ز وبنیں ،انکا کہنا تھا کہ پا کستا ن کی اس وقت جو صورتحا ل ہے اس کو دیکھ کر ہر درد دل رکھنے والے مسلما ن کا دل افسردہ ہو جا تا ہے کہ قومی خزانے کو دونوں ہا تھوں سے لو ٹا جا رہا ہے،ترقیا تی اسکیمیوں کو نا م پر لوٹ مار کا با زار گر م ہے ،مو صوف خا د م اعلیٰ نے سارے صوبہ پنجا ب کا ترقیاتی بجٹ اور فنڈز لاہو ر میں ہی جھونکنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے شہر کی اکھا ڑ بچھا ڑ دیکھ کر یو ں لگتا ہے کہ لا ہور نہیں بلکہ کھنڈرات کا کو ئی علا قہ ہے