By Yesurdu on April 6, 2016 شیخ خالدمحمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوشہیدعالم اسلام کے ہیروتھے،ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سینئرنائب صدرشیخ خالدمحمودنے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ شہیدبھٹوشروع سے ہی غریبوں کے لئے دردرکھتے تھے ،انہوں نے غریبوں کو جینے کا ڈھنگ سکھایا اور بولنے کا حق دیا،غریبوں کا دردرکھنے والے بھٹونے غریبوں […]
By Yesurdu on March 27, 2016 شیخ خالدمحمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سٹیزن پولیس لائنزکمیٹی لالہ موسیٰ کے کنوینئرشپ کی جو ذمہ داری ملی ہے اسے عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کیلئے بروئے کارلاؤں گا،ان خیالات کا اظہارکنوینئرCPLCلالہ موسیٰ شیخ خالدمحمودنے ایک ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے ،میرے والدمحترم الحاج شیخ عبدالخلیل نے […]
By Yesurdu on March 12, 2016 شیخ خالدمحمود گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے سینئرنائب صدرشیخ خالدمحمودنے کہاہے کہ لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پربننے والے یوٹرن سابق وفاقی وزیرقمرزمان کائرہ کی کاوشوں سے بن رہے ہیں ،ن لیگی صرف کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں،کائرہ خاندان نے حلقہ مین سوئی گیس سمیت تمام میگاپراجیکٹ منظورکرائے جن پرکام جاری ہے ،انہوں […]