counter easy hit

وفاقی محتسب اعلیٰ

گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے، محمد رمضان

گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے، محمد رمضان

گجرات (صغیراحمدقمر)وفاقی محتسب اعلیٰ کے سینئر ایڈوائزز ملک محمد اقبال اور ڈائریکٹر محمد رمضان نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں محتسب سیل کے قیام سے لوگوں کو انصاف کے حصول کیلئے محکموں کے چکر لگانے سے نجات ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب اعلیٰ محمد سلمان فاروقی (ستارہ امتیاز)کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی […]