چوہدری ماجد مکیانہ ، چوہدری افضال جوئیہ مسلم لیگ ق کو منظم فعال کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سید ضیغم عباس آف گلِ
لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت سید ضیغم عباس آف گلِ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر مسلم لیگ ق ساوتھ افریقہ چوہدری ماجد مکیانہ ، سینئر نائب صد مسلم لیگ ق ساوتھ افریقہ چوہدری افضال جوئیہ مسلم لیگ ق کو منظم فعال کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں […]








