counter easy hit

ڈاکٹر اعجاز بشیر

سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر اعجاز بشیر

سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر اعجاز بشیر

گجرات (صغیراحمدقمر) سپیشل افراد کوتعلیم و تربیت کے بہتر مواقع کی فراہمی سے انہیں عام افراد کی طرح بہتر طریقے سے زندگی گذارنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے، معاشرے کو اجتماعی طور پر ذمہ داری نبھاتے ہوئے خصوصی بچوں کو تعلیمی اداروں تک لانا ہوگا۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈاکٹر اعجاز بشیرصدر ڈیسنٹ […]