بر سر اقتدار حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل سے منہ موڑ رہے ہیں،چوہدری سفیان گجر ادھووال
گجرات ( صغیر احمد قمر ) بر سر اقتدار حکمران عوام کے بنیادی مسائل کے حل سے منہ موڑ رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق سعود ی عرب کے صدر چوہدری سفیان گجر ادھووال ،اور جنرل سیکرٹری چوہدری وقاص نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ […]








