شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ٹیکنکل ایجو کیشن کی دنیا میں معروف نام اور گجرات میں خواتین کو ٹیکنیکل ایجو کیشن فراہم کرنے والے واحد ادارے شادابیہانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی ایس اے فین جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا جس میں طلباء کے درمیان بیڈ منٹن کے […]








