ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
گجرات ( صغیراحمد قمر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید حسن رضوی نے سینئر سول جج محمد اختر اور سول جج مسعود اصغر، ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر بابر جاوید ڈار کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے مقدمات کے 33ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا،سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر، […]








