ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازصحافی افضال احمدطاہرکے بھائی محمداقبال عرف بالی جوگزشتہ روزقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں شیخ خالدمحمودایم ڈی الخلیل پٹرولیم،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،سیدضیاء اللہ شاہ ایڈووکیٹ،شیخ عثمان نسیم،شیخ کامران نسیم،سیدحارث احسان شاہ،ڈاکٹرعرفان احمدصفی،چیف ایڈیٹرآئینہ انقلاب مشتاق احمدبٹ، مرزا ارشدبیگ،میاں نصیراحمد،ٹھیکیدارطارق محمودقریشی،حاجی شکیل احمدقریشی،ملک […]








