counter easy hit

واٹر اسکینگ کا مظا ہر ہ کر تی بہا در گلہر ی

Water-skiing squirrel

Water-skiing squirrel

اوٹاوا……..گلہریوں کو درختوں پر چڑھتے اور اخروٹ کھا تے تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن جس گلہر ی سے ہم آ پ کو ملوا ئیں گے وہ اس کے علا وہ بھی بہت کچھ کر سکتی ہے ۔
کینیڈا میں ہونے والے ٹورنٹو بوٹ شو کے دورانTwiggyنامی گلہری نے واٹر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے موقع پر موجود لوگوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔ امریکی خاتون کی یہ پا لتو گلہری واٹر اسکینگ کرنے کا مظاہرہ پچھلے کئی سالوں سے کرتی آرہی ہے جس کے لیے اسے کھلو نا موٹر بو ٹ کے پیچھے بندھے اسکینگ بو رڈ پر کھڑا کیاجاتا ہے تو یہ بغیر ڈرے بڑی بہا دری سے پا نی کی اونچی نیچی لہروں پر اسکینگ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتی ہے۔