counter easy hit

سینکڑوں پرندوں کی پرواز کا دلکش منظر

hundreds of birds flying

hundreds of birds flying

مقبوضہ بیت المقدس……..ہر شام کو بیک وقت سینکڑوں پرندوں کے گھر واپس جانے کا نظارہ تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن ایسا نظارہ شاید ہی پہلے آپکی نظروں سے گزرا ہو۔
اسرائیل سے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے بیک وقت ہزاروں پرندوں پر مشتمل یہ جھنڈ اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں ہے۔ آسمان پر اُڑتے ہزاروں کی تعداد میں پرندے جیسے گرد وغبار کی طوفان کی شکل لیے ہوئے ہیں لیکن بار بار اپنا رُخ اور فارمیشنز تخلیق کرتا یہ جھنڈ دور سے جیسے آسمان پرحرکت کرتے ہوئے شکلیں تبدیل کرتے بادل کا سا منظر پیش کررہا ہے۔