counter easy hit

ٹرین سے رسی باندھ کر اسکینگ کا خطرناک اسٹنٹ

Train rope tied dangerous

Train rope tied dangerous

ماسکو……..یوں تو اسکینگ کرتے کئی نوجوان آپ نے دیکھے ہونگے لیکن ہم آپ کو ایک سرپھرے سے ملواتے ہیں جو اسکینگ کرتے ہوئے ٹرین سے رسی باندھ کر خطرناک ترین اسٹنٹ پرفارم کرتا ہے۔
سینٹ پیٹرزبرگ کے اس خطروں کے کھلاڑی نے اپنی مہارت اور ہمت کا ثبوت دیتے ہوئے اسکی بورڈ سے رسی باندھ کر اسے ٹرین سے منسلک کر دی، اب جیسے ہی ٹرین پٹری پر دوڑنا شروع کرتی ہے تو یہ نوجوان اپنی اسکینگ کا ایڈونچر پوراکرتے ہوئے خطرناک ترین اسٹنٹ پرفارم کرتا ہے اور دیکھنے والوں کے ہوش تک اُڑا دیتا ہے۔اس دوران ذرا توازن بگڑنے پر یہ نوجوان اپنی جان تک گنوا سکتا تھا جس نے محض شوق کی تکمیل کیلئے جان تک کو جوکھم میں ڈال دیا۔