counter easy hit

لندن : پبلک ٹوائلٹ 1اعشاریہ 4ملین ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

London: public toilet 1

London: public toilet 1

لندن……..لندن کے انتہائی مہنگے اور پوش علاقے اسپٹل فیلڈز میں ایک سابقہ عوامی ٹوائلٹ 1اشاریہ4 ملین ڈالریعنی کہ لگ بھگ ساڑھے 14 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
یہ انڈر گراؤنڈ ٹوائلٹ ایک نائٹ کلب میں تبدیل کیا جا چکا ہے اور یہاں 60 افراد کی گنجائش ہے۔اسے فروخت کیلئے پیش کرنے والی ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے اسے کمرشل اسٹریٹ کے مرکز میں ایک اچھوتا ریسٹورینٹ اور بار قرار دیا ہے۔6اسکوائر فٹ پر مشتمل یہ جگہ غالباً آخری مرتبہ 2000 میں فروخت ہوئی تھی اور اس دوران اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔