counter easy hit

پنجاب :مزید 7 افراد میں ،سوائن فلو وائرس کی تصدیق

پنجاب :مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

پنجاب :مزید 7 افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق

لاہور ……..لاہورسمیت پنجاب میں سوائن فلو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ مزید 7افراد میں سوائن فلو وائرس کی تصدیق کردی گئی۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوائن فلو نہیں بلکہ موجودہ وبا انفلوئنزا ایچ ون این ون ہے، جس کاعلاج ممکن اورویکسین موجود […]