counter easy hit

دل کی غیر مستقل دھڑکن، خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

دل کی غیر مستقل دھڑکن خواتین کے لیے زیادہ خطرناک ہے ، تحقیق

لندن ……… نئی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ دل کی غیر مستقل دھڑکن مردوں کے مقابلے عورتوں کی صحت کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔ تجزیے میں 30 مطالعے شامل ہیں اور ان مطالعوں میں 40 لاکھ سے زیادہ مریضوں کے کوائف کو سامنے رکھا گیا ہے۔تجزیے کے مطابق جن خواتین کو ایٹریئل فائبرلیشن (اے ایف) […]