counter easy hit

وزیر صحت ہریانہ کی کھائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

Haryana Health Minister

Haryana Health Minister

چندی گڑھ ……بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج نے گائے کا گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لئےانوکھی نصیحت کرکے ایک اور تنازع کھڑا کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انیل وج کا کہنا ہے کہ جو شخص گائے کا گوشت کھائے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ہریانہ آنے کی زحمت بھی نہ کرے کیونکہ یہاں کاؤ پراٹیکشن لاء نافذ ہے جس کے تحت گائے کو مارنے یااس کا گوشت کھانے پر تین سے دس سال قید بھی ہوسکتی ہے۔