counter easy hit

بہاولپورمیں سوائن فلو کےایک اور مریض کی تصدیق

Bahawalpur another

Bahawalpur another

بہاولپور…… بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل مریضہ کوتصدیق کے بعد سوائن فلوآئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا –
اسپتال ذرائع کے مطابق 28 سالہ رافیہ بی بی کا تعلق حاصل پورسے بتایا جاتاہےاور وہ چند روزقبل بچےکی پیدائش کےلئےبہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں لائی گئی تھی ۔گزشتہ شب مریضہ کےہاںآپریشن سےبچےکی ولادت ہوئی،تاہم سوائن فلوکی تصدیق کے بعد آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ۔اس سے قبل گزشتہ ہفتےبہاول پورکے وکٹوریہ اسپتال میں سوائن فلو کے باعث 2خواتین مریضوں کی موت ہوچکی ہے