counter easy hit

برطانوی کسان کی اپنے پالتو کتے سے محبت کی انوکھی داستان

British Farmer'

British Farmer’

لندن………پالتو جانوروں سے محبت تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ان کے مر جانے کے بعد شاید ہی کوئی انہیں اس انداز میں یاد رکھتا ہو۔
جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ڈیو اِساک نامی اس کسان کو تو دیکھیں جس نے اپنے مر جانے والی کتے کی یاد میں ہو بہو اس جیسی کار تیار کر ڈالی۔اس انوکھی کار کی تیاری میں چھیالیس سالہ کسان نے دو ہزار پاؤنڈ سے زائد رقم خرچ کر دی جس کا اسے کوئی افسوس نہیں کیونکہ ان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ کار انہیں ہمیشہ ان کے پالتو کتے کی یاد دلاتی رہے گی۔