زیکا کے انسداد کیلئے 56 ملین ڈالر کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت
لندن……ورلڈ ہیلتھ آرگنائریشن نے کہا ہے کہ زیکا کے انسداد کے لیے 56 ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ رقم وائرس کے متعلق معلومات کی فراہمی، تشخیصی عمل کو بہتر بنانے اور مدافعتی دوائیں تیار کرنے پر خرچ کی جائے گی۔صحت کے عالمی […]








