counter easy hit

امریکا میں پالتو کتوں کا سالانہ مقابلہ

Annual competition

Annual competition

نیویارک….امریکا میں پالتو کتوں کا سالانہ مقابلہ ہوا ، جرمنی کے سی جے نامیکتے نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
نیو یارک سٹی کے میڈیسن اسکوائر گارڈ ن میں 140 ویں ویسٹ منسٹر کینل کلب کے مقابلے میں تقریباً 200 مختلف نسل کے 27 سو سے زائد خوبصورت اور پھرتیلے پالتو کتے اپنے مالکوں کے ساتھ موجود تھے۔ اس موقع پر گارڈن تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔
شو کے دوران جرمنی کے سی جے نامی کتے کو بہترین قرار دیا گیا ۔