counter easy hit

ٹورنٹو میں ننھے برفانی بھالو کی اٹکھیلیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز

Atkhylyan people

Atkhylyan people

ٹورنٹو ……دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں کئی کئی فٹ جمی ہوئی برف نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
اس سخت سردی میں جہاں انسان برفباری سے لطف اندو زہوتے نظر آتے ہیں، وہیں جانور بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ٹورنٹو کے چڑیا گھر میںموجود ننھے بھالو کو ہی دیکھ لیجئے، جو اپنی زندگی کی پہلی برفباری سے لطف اندوز ہونے پنجرے سے باہر آ نکلا ہے۔برف پر کھیلتے اور لوٹ پوٹ ہوتے3سالہ اس ننھے بھالوکے کھیلنے کے مناظر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔