counter easy hit

ایڈونچر کا شوقین نوجوان، اسنو بورڈنگ کے شاندار کرتب

Adventure of the young

Adventure of the young

لندن ……یوں تو آپ نے اسنو بورڈنگ کرتے کئی نوجوانوں کے شاندار کرتب دیکھے ہوں گے، لیکن آپ کواسنو بورڈنگ کا ایسا منفرد اور انوکھا اسٹنٹ جسے دیکھتے ہی آپ حیران رہ جائیں گے۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھرپور توجہ کے ساتھ اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو ایسے پار کر تا ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔اسنو بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر سب کو حیران کردیا ہے۔