By Yesurdu on February 18, 2016 تھر میں غذائیت, کی کمی صحت و تندرستی

تھرپارکر……تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچہ انتقال کرگیا ۔ آج جاں بحق بچوں کی تعداد 3 ہوگئی اور سال کے 49 دنوں میں 154 بچےغذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں جاچکے ہیں ۔ تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی سول […]
By Yesurdu on February 13, 2016 تھر میں غذائیت, کی کمی صحت و تندرستی

تھرپارکر ……تھر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے انتقال کرگئےجس کے بعد سال کے 44دنوں میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد136تک جاپہنچی ہے ۔ تھر میں غذا ،اور مختلف بیماریوں میں مبتلا نومولود اور کمسن بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔مٹھی کے سول اسپتال میں آج آٹھ […]