counter easy hit

ریس کے گھوڑے

ریس کے گھوڑے کیلئے دنیا کا پہلا تھری پیس سوٹ تیار

ریس کے گھوڑے کیلئے دنیا کا پہلا تھری پیس سوٹ تیار

لندن……سوٹ بوٹ اور ٹائی اب صرف انسانوں کے لیے مخصوص نہیں ، برطانیہ میں ریس کے گھوڑے کے لیے دنیا کا پہلا تھری پیس سوٹ تیار ہوگیا۔ تھری پیس سوٹ، گلے میں ٹائی، سر پہ کیپ، یہ ہے ریس کا گھوڑا موراسٹیڈ جس کے لیے تیار کیا گیا ہے دنیا کا پہلا ہارس تھری پیس […]