counter easy hit

پیرو کے چڑیا گھر

پیرو کے چڑیا گھر میں دوننھے سفیدبنگال ٹائیگرزکی آمد

پیرو کے چڑیا گھر میں دوننھے سفیدبنگال ٹائیگرزکی آمد

لیما……ننھے منے بچوں کی شوخ و چنچل ادائیں دیکھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنالیتی ہیں، اب چاہے وہ بچے انسان کے ہوں یا کسی جانور کے۔پیرو کے ایک چڑیا گھر میں بھی ان دنوں دوننھے منے سفیدبنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں بڑھادی ہیں۔ چڑیا گھر کے ملازمین بھی ان ننھے منے مہمانوں کی خوب […]