گنی میں ایبولا کی وبا پھر پھوٹ پڑی
کراچی……..مغربی افریقی ملک گنی کے جنوبی علاقے اینزریکورے میں کم از کم چار افراد میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گنی کے محکمہٴ صحت نے متاثرہ علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے اضافی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی ہیں۔ حکام کا خیال ہے کہ ایبولا سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ […]








