کراچی:لیاری جنرل اسپتال میں سائی نس سرجری ٹریننگ ورکشاپ
کراچی……لیاری جنرل ہسپتال میں ان دنوں جاری ہے سائی نَس سرجری ٹریننگ ورک شاپ جسے اٹینڈ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں ماہرین پہنچے۔ ایک وقت تھا جب لیاری کا نام سنتے ہی اچھے اچھے گھبراجاتے تھے لیکن اب لیاری بدل رہا ہے اور اس کاثبوت سرجری کی ورک شاپ ہے۔یہ ورکشاپ نہ صرف پاکستان […]








