امریکا میں سانپوں کو مارنے کا میلہ شروع
ٹیکساس………..امریکا میں سی واٹر کے رہنے والے گزشتہ 59 برس سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں سانپوں کو مارنے کا ایک انوکھا میلہ لگاتے ہیں جسے کرکرے(ریٹل اسنیک )سانپوں کو مارنے کا سب سے بڑا میلہ کہا جاتا ہے۔ امریکا میں منائے جانے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں 4 روز تک روزانہ ہزاروں سانپوں کے […]








