counter easy hit

84سالہ دادی اماں

84سالہ دادی اماں بھی ہووربورڈنگ کی شوقین نکلیں

84سالہ دادی اماں بھی ہووربورڈنگ کی شوقین نکلیں

نیو یارک……84سالہ دادی اماں بھی ہووربورڈنگ کی شوقین نکلیں،باہمت امریکی خاتون ہوور بورڈنگ کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان کی ہمت بھی وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے لیکن زیر نظرتصویر میںاس بوڑھی خاتون کی ہمت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے […]