دنیا کے سب سے مثبت ممالک کی ٹاپ ٹین فہرست جاری
دنیا کے بڑے بڑے ممالک پیچھے رہ گئے، مثبت رویوں میں پیراگوئے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹاپ ٹین میں ایک بھی بڑا ملک شامل نہیں، دنیا کے سب سے مثبت ممالک کی ٹاپ ٹین فہرست جاری کردی گئی۔ دنیا کے نقشے پر سجے ہیں کئی ملک، کوئی چھوٹا تو کوئی بڑا ، کوئی […]








