counter easy hit

جانوروں کی افزائش کیلیے ادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

Livestock to submit motions in the Punjab Assembly against drugs use

Livestock to submit motions in the Punjab Assembly against drugs use

پاکستان تحریک انصاف نے جانوروں کی افزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کرائی ہے۔

 تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جانوروں کیافزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف تحریک التوا جمع کرائی ہے۔

تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ انسانوں کے بعد جانوروں کی افزائش بڑھانے کے لیےاسٹیرائیڈزکا استعمال عام ہوتا جارہا ہے جوکہ انتہائی نقصان دہ ہے لیکن پنجاب حکومت نے ابتک اس کے سدباب کے لیے مناسب اقدامات نہیں کئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website