counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیر دیں

گھوڑے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے،آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دُھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےباکمال گھوڑے کے سامنے پیانو کیا آیا،اُس نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور پیانو کی کیز پر منہ مارتے ہوئے موسیقی کی دُھنیں بکھیریں ،جنہیں سُن کرلوگ خوب محظوظ […]

بجو نے مردہ گائے کو قبر کھود کر دفنا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

بجو نے مردہ گائے کو قبر کھود کر دفنا دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی

سالٹ لیک: یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے فطرت کا ایک دلچسپ واقعہ اپنے کیمرے میں فلم بند کیا ہے جس میں ایک بجو (بیجر) کو ایک گائے کی لاش مکمل طور پر دفناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین کہتے ہیں کہ وہ جانوروں کی لاشوں پر گزارا کرنے والے جانور مثلاً […]

شمالی کوریا میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح

شمالی کوریا میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح

شمالی کوریا کے دارلحکومت سیول میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آتش بازی کے شاندار نظارے سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔  ورلڈ ٹاور نامی 123منزلہ یہ عمارت ایک ہزار […]

ٹرمپ کے زیراستعمال فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام

ٹرمپ کے زیراستعمال فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2007 نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار […]

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

 لندن: نائیجیریا کے ایک مصور کو پینسل سے تصاویر بنانے کی غیرمعمولی صلاحیت حاصل ہے اور وہ اتنی واضح تصاویر بناتے ہیں کہ ان پر کیمرے سے لیے گئے بلیک اینڈ وائٹ پورٹریٹ کا گمان ہوتا ہے۔   آرنز اسٹینلے کو بچپن سے ہی ڈرائنگ کا شوق تھا جو اب ’’حقیقت سے قریب مصوری‘‘‘ ہائپر ریئلزم پر […]

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام کوپریشان کردیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد گائے قابو میں آئیں ۔ سینٹ لوئی کےمذبح خانےکا غلطی سے کھلا چھوڑنے پر گائیں باہر نکل آئیں اور ادھر ادھرچل دیں ۔ حکام نے گائیوں کو قابو کرنے کیلئے تمام جتن کئے ، بالآخر ایک […]

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

کینٹ، برطانیہ: برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان موجد اپنی سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے (10 لاکھ برطانوی پونڈ) کی رقم بطور سرمایہ جمع کرچکا ہے۔ یاسر خٹک کی عمر اس وقت 21 برس ہے اور انہوں نے اسکول کے دور میں ایک سادہ سوئچ اور ساکٹ بنایا تھا جسے اسمارٹ […]

سوسالہ شخص کی سالگرہ پر نوکری کرنے کی خواہش

سوسالہ شخص کی سالگرہ پر نوکری کرنے کی خواہش

چیری ہل، نیوجرسی: امریکا کے سو سالہ شخص نے اپنی سالگرہ پر دلچسپ خواہش کا اظہار کیا جس میں اس نے دوبارہ اپنی پرانی کمپنی میں ملازمت مانگ لی ہے۔ نیوجرسی کے بِل ہینسن نامی شہری کو ریٹائر ہونے سے نفرت ہے اور ان کی یہ بات ان کی پرانی کمپنی نے سن لی اور انہیں […]

پشاور، محکمہ خوراک کے چھاپے، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

پشاور، محکمہ خوراک کے چھاپے، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

پشاورکی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کے چھاپوں کے بعد پشاورمیں سبزیوں کے نرخوں میں25سے50 فیصد تک کمی سامنے آئی ہے۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بھی 8روپے کمی ہوئی ہے۔ محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیمیں مصنوعی قلت اور گراں فروشی میں ملوث افراد کےخلاف کام کررہی ہیں اور […]

چین، سکّوں کی مدد سے حیرت انگیز شاہکار تیار

چین، سکّوں کی مدد سے حیرت انگیز شاہکار تیار

چین کے ماہر آرٹسٹ نے شاندار کارنامہ ،سکّوں کی مدد سے حیرت انگیز شاہکار تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ دنیا بھر میں کئی ایسے ماہر فنکار موجود ہیں جو اپنی فنکارانہ اور حیرت انگیز صلاحیتوں سے لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر فنکار نے سکوں […]

تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض میں اضافہ

تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض میں اضافہ

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صحرائے تھر کے دیہی علاقوں میں پیٹ کے امراض نے شدت اختیار کر لی ہے جبکہ دیہات میں اسپتال نہ ہونے سےعلاقہ مکین شدید پریشان ہیں ۔ تھرمیں غربت و افلاس کے مارے مکینوں کوشدید گرمی میں پیٹ کے امراض نےبے حال کر دیا ہے۔ضلع بھر کے […]

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

وائٹ گولڈ اور 910 ہیروں سے مزین انڈہ

انڈہ وہ بھی اتنا مہنگا!! لندن میں سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین انڈہ فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی قیمت 2لاکھ 15ہزار پاؤنڈز ہے۔ ایسٹر کے آمد کے موقع پر پیش کئے گئے اس مہنگے ترین انڈے کو 18قیراط وائٹ گولڈ سے تیار کیا گیا ہے، جسے ایک نہ دو پورے […]

نیویارک: بدبودار جوتوں کا مقابلہ، 12سالہ فاتح قرار

نیویارک: بدبودار جوتوں کا مقابلہ، 12سالہ فاتح قرار

اسکولوں اور اداروں میں عموماًبچوں اور بڑوں کو صاف ستھرے رہنے پر سر ٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا جاتا ہے، تاہم نیو یارک میں ایک ایسادلچسپ مقابلہ ہوا،جس میں جیتنے کے لئے شرط سب سے بدبودار جوتے تھے۔ 42ویں سالانہ بدبودار جوتوں کے مقابلے میں نو جو انوں اور بچوں نے ایسے گندے جوتو ں […]

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

برلن: جرمنی کے عجائب گھر سے 100 کلوگرام خالص سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن میں واقع بین الاقوامی شہرت یافتہ عجائب گھر سے چوری ہونے والے سکے کا قُطر 53 سینٹی میٹر اور اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر یعنی ایک انچ سے زائد ہے جب کہ […]

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر گھوڑے دوڑنے لگے

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر گھوڑے دوڑنے لگے

شمالی کیلیفورنیا کے ہائی وے پر دوڑنے والے گھوڑوں نے کار سواروں کو حیران کردیا۔ ہائی وے پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی تھی کہ سفید اور بھورے رنگ کے2 گھوڑے مخالف سمت سے دوڑتے ہوئے آئے اور گاڑیوں کے پاس سے گزر گئے۔ کار میں سوار شہریوں نے اس منظر کو حیرانی سے دیکھا […]

روس: برف میں چھپا آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا

روس: برف میں چھپا آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا

روس میں برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا ۔ سائنسدانوں کے مطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے ۔ برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری […]

دو پہیوں پر کار چلانے کا ریکارڈ قائم

دو پہیوں پر کار چلانے کا ریکارڈ قائم

یوں تو اکثر منچلوں کوگاڑی چلاتے ہوئے کرتب دکھانے کا شوق ہوتا ہے لیکن دو پہیوں پر گاڑی چلانا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور نے نہ صر ف طو یل دورانیے تک دو پہئیوں پر گاڑی چلائی بلکہ گنیزریکارڈاپنے نام کرلیا۔ ہان […]

تپ دق ایک مہلک لیکن قابلِ علاج بیماری

تپ دق ایک مہلک لیکن قابلِ علاج بیماری

تپ دق ایک مہلک، لیکن قابلِ علاج بیماری ہے۔علاج میں بے قاعدگی یا کو تاہی سرزد ہوجائے تو یہ مزاحمتی ٹی بی کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ہر سال 30 ہزار افراد اس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ ٹی بی ایک خطرناک متعدی مرض ہے۔ جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی […]

جسم سے مردہ خلیے نکال کر بڑھتی عمر کے اثرات کا خاتمہ کریں

جسم سے مردہ خلیے نکال کر بڑھتی عمر کے اثرات کا خاتمہ کریں

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جسم سے مردہ خلیوں کو نکال دیا جائے تو اس سے بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کیا جا سکتا ہے۔ ہالینڈ کی ایراسمس یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے سائنسدان پیٹر کائزر کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مردہ خلیوں کے انخلاء […]

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں لاکھوں مزدوروں کی جگہ روبوٹ مقرر کیے جانے کا خطرہ

برطانیہ میں ایک کروڑ مزدوروں خدشہ ہے ،ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آئندہ 15 برس کے دوران ان کی جگہ پر روبوٹس کو مقرر کر دیا جائے گا۔ کنسلٹنسی کمپنی پرائس واٹر کوپرس کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں 30 فیصد ملازمتوں کو مصنوعی […]

ملتان، تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان، تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دئیے

ملتان میں ایک اور انوکھی شادی،تاجر نے بیٹے کی شادی پر خزانوں کےمنہ کھول دئیے۔ 8 لیموزین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ دلہن لینے پہنچا۔ غلہ منڈی کے تاجر آڑھتی نے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسا بہایا۔8 لیموزین گاڑیاں جن کا کرایہ 10 ہزار روپے فی گھنٹہ تھا، دلہن لینے پہنچیں۔ اس انوکھی […]

امریکا: 11 ماہ کے بچے کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

امریکا: 11 ماہ کے بچے کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

امریکا میں11 ماہ کے بچے نے ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔ امریکی ریاست یوٹا سے تعلق رکھنے والاکیڈن نامی 11 ماہ کا بچہ نا صرف ہوور بورڈ پر کھڑا ہوجاتا ہے، بلکہ بورڈنگ بھی خوب کرتا ہے۔ لِٹل اسٹار کے ہوور بورڈنگ کا شاندار […]

اندرون سندھ دل کے مریضوں کیلئے صرف ایک یونٹ

اندرون سندھ دل کے مریضوں کیلئے صرف ایک یونٹ

اندرون سندھ کی 5 کروڑ آبادی کے لیے صرف ایک چھوٹا سا یونٹ ہے، جہاں دل کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے،حیدرآباد کا کارڈیک سرجری یونٹ عمدگی سے اپنا کام کررہا ہے اور یہاں دل کی بیماریوں کے مفت آپریشن کیے جاتے ہیں۔ لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کےکارڈیک سرجری یونٹ نے مختصر عرصے میں […]

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فاؤنٹین شو

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فاؤنٹین شو

دبئی کے برج خلیفہ پر میوزیکل فا ؤنٹین شو سجایا گیا، موسیقی کی دھنوں پررقص کرتے فواروں کے دلفریب نظارے توجہ کا مرکز رہے۔ اس شاندار شو کے دوران برج خلیفہ کو رنگ برنگے قمقموں سے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش […]