counter easy hit

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر گھوڑے دوڑنے لگے

شمالی کیلیفورنیا کے ہائی وے پر دوڑنے والے گھوڑوں نے کار سواروں کو حیران کردیا۔

Horses ran on California Highway

Horses ran on California Highway

ہائی وے پر گاڑیوں کی قطار لگی ہوئی تھی کہ سفید اور بھورے رنگ کے2 گھوڑے مخالف سمت سے دوڑتے ہوئے آئے اور گاڑیوں کے پاس سے گزر گئے۔
کار میں سوار شہریوں نے اس منظر کو حیرانی سے دیکھا اور کیمرے میں قید بھی کیا، حکام کے مطابق گھوڑے باڑ توڑ کر اس جانب چلے آئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website