counter easy hit

نیویارک: بدبودار جوتوں کا مقابلہ، 12سالہ فاتح قرار

اسکولوں اور اداروں میں عموماًبچوں اور بڑوں کو صاف ستھرے رہنے پر سر ٹیفکیٹ اور انعام سے نوازا جاتا ہے، تاہم نیو یارک میں ایک ایسادلچسپ مقابلہ ہوا،جس میں جیتنے کے لئے شرط سب سے بدبودار جوتے تھے۔

New York: smelly shoes competition, the 12-year-old winner

New York: smelly shoes competition, the 12-year-old winner

42ویں سالانہ بدبودار جوتوں کے مقابلے میں نو جو انوں اور بچوں نے ایسے گندے جوتو ں کے سا تھ حصہ لیا، جنہیں عرصہ سے صاف نہیں کیا گیا تھا اور نا گوار بو سے بھر ے ہو ئے تھے ۔ اس دلچسپ مقابلے میں الاسکا سے تعلق رکھنے والے 12سالہ بچے نے اپنے بدبو دار جوتوں کے باعث سب شرکا پر فتح حاصل کی اور ڈھائی لاکھ کے انعام سمیت تھیٹر کا ٹکٹ بھی حاصل کرلیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website