counter easy hit

ٹرمپ کے زیراستعمال فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال رہنے والی فراری 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی ہے۔

Trump used Ferrari auction for $ 2 million 70 thousand

Trump used Ferrari auction for $ 2 million 70 thousand

امریکی میڈیا کے مطابق 2007 نیلامی سے قبل فلوریڈا کے برووڈ کاؤنٹی کنونشن سینٹر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ ماہرین نے اندازہ لگایا تھا کہ یہ نایاب گاڑی دولاکھ 50ہزار سے تین لاکھ50ہزار ڈالرمیں نیلام ہوگی ، تاہم ٹرمپ کی چھاپ نے فراری کا نام خراب کردیا اور یہ گاڑی متوقع قیمت حاصل نہ کرسکی ۔ واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ فراری 60سال کی عمر میں خریدی تھی، لیکن اسے زیادہ استعمال نہیں کیا تھا اور 2011میں اسے فروخت کردیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website