counter easy hit

چین، سکّوں کی مدد سے حیرت انگیز شاہکار تیار

چین کے ماہر آرٹسٹ نے شاندار کارنامہ ،سکّوں کی مدد سے حیرت انگیز شاہکار تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

China, wonderful masterpiece designed with the Coin

China, wonderful masterpiece designed with the Coin

دنیا بھر میں کئی ایسے ماہر فنکار موجود ہیں جو اپنی فنکارانہ اور حیرت انگیز صلاحیتوں سے لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی ایک ماہر فنکار نے سکوں کی مدد سے پیچیدہ مگر دیکھنے میں خوبصورت مجسمے تیارکرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ اس ماہر آرٹسٹ نےآٹھ ہزار چھ سوسکوں کا استعمال کرتے ہوئے چین کے مشہور مقام تیان من اسکوائر کی ہو بہو نقل تیار کی ہے جسے دیکھ کر داد دینے کو دل چاہے۔ اس کے علاوہ اس فنکار نے کئی ایسے دلچسپ شاہکار تیار کئے ہیں جسے دیکھ کر عقل رہ جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website