counter easy hit

شمالی کوریا میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح

شمالی کوریا کے دارلحکومت سیول میں دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

Inaugurating the world fifth tallest building in the North Korea

Inaugurating the world fifth tallest building in the North Korea

میڈیارپورٹس کے مطابق عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آتش بازی کے شاندار نظارے سے آسمان رنگ و نور میں نہا گیا۔  ورلڈ ٹاور نامی 123منزلہ یہ عمارت ایک ہزار 819فٹ اونچی ہے، جو خوبصورت اور دلکش ہونے کے ساتھ اسے بنانے والے ماہرین کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ واضح رہے اس وقت دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کا اعزاز برج خلیفہ کے پاس ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website