counter easy hit

کالم

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا انداز ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا انداز ملیحہ لودھی

تحریر: محمود احمد خان لودھی دنیا کی کامیاب، محنتی اور بااثر خواتین میں ایک نام پاکستانی بھی ہے اور یہ نام ہمارے نزدیک اس لئے زیادہ قابل توجہ اور قابل احترام ہے کہ متذکرہ ہستی برسوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہے اور اہم ترین اداروں کی ذمہ داریاں سونپی جانے پر بھی آپ نے […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن مغرب کا یوم عاشقاں(Valentine Day) اور مغربی تقلید میں اندھی قوم، تاریخ و حقیقت اور شاید میری قوم کو شرم آجائے۔ مغرب کے ویلنٹائین ڈے اور مغربی تقلید میں اندھی پاکستانی قوم میں ہر سال ویلنٹائین ڈے کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یورپ کے ممتاز شاعر […]

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

سانحہ بلدیہ ٹائون اور ہماری بے بسی

سانحہ بلدیہ ٹائون اور ہماری بے بسی

تحریر: حافط محمد فیصل خالد سانحہ پشاور کے بعد حکومت نے دہشتگردی اور انتہاء پسندی کی روک تھام کیلئے قانون سازی تو کی جو کہ اپنی نوعیت کا ایک اہم فیصلہ تھا۔ مگر اس معاملے میں حکومت کے متعصبانہ فیصلوں نے ا س اہم ترین قانون سازی کی افادیت پر کئی سوالیہ نشان کھڑے کر […]

یاد رفتگان سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم

یاد رفتگان سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی مرحوم

تحریر : چوہدری محمد رفیق بھمبر آزاد کشمیر آزاد کشمیر کے سینئر اور بزرگ سیاستدان پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی راہنما سابق سینئر وزیر ہر دلعزیز عوامی راہنما چوہدری صحبت علی جن کی آج 14 فروری کو دوسری برسی منائی جا رہی ہے سینئر پارلمینٹرین چوہدری صحبت علی اپنے دور کے ان اہم سیاسی زعما […]

کیا ورلڈ کپ میں گرین شرٹ کا بلا چل جائے گا

کیا ورلڈ کپ میں گرین شرٹ کا بلا چل جائے گا

تحریر: علیشبہ احمد 2011 کے عالمی کپ کا سیمی فاینل ہارنے کے بعد گرین شرٹس ایک بار پھر 2015 کے عالمی کپ میں بھارت کے مدمقابل ہوں گے۔ جنوبی آسڑیلیا کے شہر ایلیڈ کے اسٹیڈیم ایلیڈ اوول میں پاکستان اور بھارت کا آمنا سامنا ہوگا۔ اس ٹاکرے کا انتظار صرف پاکستان و بھارت میں بسنے […]

صنف نازک نایاب موتی

صنف نازک نایاب موتی

تحریر: ثناء ناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]

ہنوزدلی دور است

ہنوزدلی دور است

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ ائوٹنگ کیلئے نکلے، ایک ہوٹل سے کھانا کھایا شاپنگ کی فرمائش پر میاںبیوی کی لڑائی ہوگئی وہ کارمیں موٹروے پر گھر جارہاتھاکہ ایک پولیس افسر نے تعاقب کرکے انہیں ایک جگہ روکنے پر مجبور کردیا کاروالے نے چیں بچیں ہوکر پو چھا۔۔۔کیا مسئلہ ہے۔۔ کیوں روکاہے مجھے؟ موٹروے پر […]

بیاد چوہدری صحبت علی مرحوم

بیاد چوہدری صحبت علی مرحوم

تحریر : چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ با رب ! وہ صورتیں اب کس دیس میں بستیاں ہیں جن کے دیکھنے کو اب آنکھیں ترستی ہیں عظیم لوگ مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ان کی خدمات اور کارنامے انہیں ہمیشہ زندہ رکھتے ہیں انہیں عظیم لوگوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے با نی را […]

تہاڑ جیل اور ماہ فروری کا ہیرو

تہاڑ جیل اور ماہ فروری کا ہیرو

تحریر : ایم آر ملک اونچی اونچی دیواروں والی تہاڑ جیل کی تاریخ کے بارے میں یہ تو معلوم ہے کہ یہ کب اور کیسے وجود میں آئی لیکن تہاڑ نامی اس قصبے کے کے بارے میں کچھ کہنا ذرا مشکل ہے صدیوں پہلے یہ ایک چھوٹی سی بستی ہوا کرتی تھی چند کچے مکانات […]

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

تحریر : اختر سردار چودھری محبت کا یومِ شہادت ویلنٹائن ڈے 14 فروری حقیقت میں محبت کا یومِ شہادت ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کے مطابق ویلنٹائن ایک نوجوان پادری تھاجسے سن 270 میں شہیدِ محبت کر دیا گیا تھا۔ کہتے ہیں مارکس آرے لئیس سن 270 میں روم کا شہنشاہ تھا۔ اور صرف دو برس […]

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب سے وہ وزیراعظم بنے تھے، یہ کافی عرصے سے وہ کام نہیں کرسکے تھے جو ان کی پہچان اور وجہ شہرت بناتھا، اُن کے ہاتھ میں بہت دِنوں سے خارش ہورہی تھی،جس نے اِنہیں بہت دِنوں سے تنگ اور پریشان کررکھاتھا اور اِنہیں تب اِس سے نجات ملی […]

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

اپریل فول یا جھوٹ کی دھول

تحریر: ساحر قریشی اپریل فول ایک ایسا تہوار ہے جس میں زبان کا بہت بڑا کردار ہے مغربی اور غیر مسلم تہواروں کی طرح اپریل فول اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان میں انتہائی تیزی سے فروغ پارہا ہے نوجوان نسل جہاں تفریح طباء کی خاطر تہذیب و ثقافت کو بھول رہی ہے وہیں بے مقصد و […]

سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا

سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا

تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ملکی، اقتصادی و معاشی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہے۔ سرکاری سطح پر منصوبوں کیلئے مالی تعاون مکمل مشاورت کے ساتھ تکمیل پاتا ہے جبکہ دہشت گرد تنظیموں اور دہشت گردوں کی نجی و غیر رسمی ذرائع سے مالی مددروکنے کیلئے پوری قوت […]

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

تحریر : ارشد کوٹگلہ حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک […]

معدنیات سے مالا مال پاکستان

معدنیات سے مالا مال پاکستان

تحریر: میاں نصیر احمد اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے شمار قدرتی دولت سے نوازہ ہے اور ایسے ماہر افراد بھی دستیاب ہیں لیکن ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ اس باوجود ہمارے ہاں مخلص قیادت کا فقدان ہے پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی […]

ویلنٹائن ڈے؟

ویلنٹائن ڈے؟

تحریر: امتیاز شاکر کسی بھی معاشرے میں پھیلتی ہوئی جسمانی،اخلاقی، زبانی اور دیگر کئی قسم فحاشی و عریانی کے پیمانے یہ بات ثابت کرتے ہیں کہ اُس معاشرے کی اکائیاں کس قدر باشعور ہیں۔غیرت مندقومیں اپنی تہذیب اور وسائل کو مدنظر رکھ کر چلا کرتی ہیں۔آج ہم سب کچھ بھول چکے ہیں کہ ہمیں اپناوقت […]

او جانے !

او جانے !

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور آج وہ پاکستان کے ٹیلیویزن پر درس دیتا ہے۔کسی کو علم ہی نہیں کہ یہ بھیڑیا اپنے اقتتدار میں پاکستانیوں کے ساتھ کیا سلوک کرتا رہا؟ظلم اور بر بریت کی ایک ایسی کہانی جو پاکستان کے لوگوں کو علم ہی نہیں۔یہ جو چہرے آپ کو معصوم دکھائی دیتے ہیں […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں؟

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں؟

تحریر : لقمان اسد اسی طرح یہ استحصالی طبقہ جمہوریت کے تسلسل، جمہوریت کی مضبوطی اور حقیقی جمہوریت کے فروغ کے جھوٹے دعوئوں، کھوکھلے نعروں اور سراسر جھوٹ پر مبنی منطقوں کے بل بوتے پر عام آدمی کی زندگی اجیرن کرتا، عام آدمی کے حقوق کا بے دردی سے استحصال کرتا اور جمہوریت ہی کی […]

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

”آزاد مردِ درویش ابو المعاذ پیر اطہر القادری رحمة اللہ علی ”

تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی 13فروری 2014ء بروز جمعرات 12ربیع الثانی صبحِ صادق کے وقت صِدق پر پہرہ دینے والے ایک مردِ صادق کی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی اور وہ لاکھوں پیاروں کو روتا ہوا چھوڑ کر اللہ کو ”پیارے ” ہو گئے ”اِن َ لِلَہِ وَ اِنَ اِلیہِ راجِعون”جب […]

اپنا قبلہ درست کریں

اپنا قبلہ درست کریں

تحریر : علیشبہ احمد مسلمان کیا ہے ؟اس سوال کی بہت ہی آسان تعریف کی جاتی ہے کہ اللہ تعالی کے فرائض کو پورا کرنے اورحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والا ہی مسلمان ہے۔ اگر کچھ تفصیل سے تعریف کی جائے تو اللہ تعالیٰ کے فرائض کو پوری ایمانداری سے […]

پڑھے لکھے جاہل رشتوں کے متلاشی

پڑھے لکھے جاہل رشتوں کے متلاشی

تحریر : عاصمہ اسلم میری ملاقات محلے کی ایک ایسی بہن سے ہوئی جس کے گھر میں آج تک ہم نے جتنا صاف ماحول اور رہن سہن میں رکھ رکھائو دیکھا ویسی مثال مجھے اپنی زندگی میں کہیں نہیں ملی۔ بیٹیوں سے بھرے اس گھر میں صرف والدین کے غیر تعلیمی رجحان اور سرکاری اسکولوں […]

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج انسانیت مجموعی طور پر انتشار کا شکار ہے۔ تمام تر ترقی، خوشحالی تعلیم اور علم کے باوجود ہمارے یہاں انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ عرض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کرۂ پاک میں شاید ہی […]