counter easy hit

کالم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

پاکستان میں الحادی سازشیں حصہ دوم

تحریر : سید فیضان رضا پاکستان میں باطل کے پھیلائے ہوئے الحادی جال کا دوسرا حصہ حاضرِ خدمت ہے۔پہلے حصے میں الحاد کا مختصر تعارف پیش کیا گیا تھا۔الحاد جسے ملحدین ”الحادِ عظیم” کہتے ہیں (دنیا کی کم و بیش 2 فیصد آبادی ہونے پر)کن مذاہب میں اور کیوں زیادہ مقبول ہے اس پر ایک […]

بے روزگاری کا عفریت

بے روزگاری کا عفریت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ بے روزگاری کا عفریت منہ کھولے بیٹھا ہے ملک عزیز کی معاشی، اقتصادی، اور سیاسی حالت انتہائی گھمبیرہوتی جارہی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور مفلس عوام کو بے سدھ کر کے رکھ دیا ہے۔عوام کے سروں پر مسائل و مشکلات کے بڑھتے ہوئے انبار نے ان کی […]

قومی زبان، لباس، کھیل سے ہمارا رویہ اور گذارشات

قومی زبان، لباس، کھیل سے ہمارا رویہ اور گذارشات

تحریر: محمد صدیق پرہار سپریم کورٹ نے تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمعہ شائع اور آویزاں کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کو اردو کو سرکاری زبان کادرجہ دینے اور علاقائی زبانوں کی ترویج سے متعلق مقدمہ میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات نے حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش […]

پی پی پی اور ایم کیو ایم اندھے اور لنگڑے کی کہانی کے دو کردار ..

پی پی پی اور ایم کیو ایم اندھے اور لنگڑے کی کہانی کے دو کردار ..

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج موضوع کے اعتبار سے مجھے کالم لکھنے کی وجہ دوایسی خبریں بنی ہیں جنہیں بنیاد بنا کر میں نے اپناآج کا کالم لکھاہے اِس کی وجہ تو میں اگلی سطور میں بتاوں گا مگر بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے […]

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی جنرل پرویز مشرف نے کئی فاش غلطیاں کیں جن کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں لیکن یہ وہ غلطیاں نہیں جو عام طور پر سمجھی جاتی ہیں انکی نوعیت کچھ اور ہے ،انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ شیطان کو بھی اس کا حق ضرور دو انصاف کا تقاضا یہی ہے […]

یمن میں جنگ بندی، سعودی عرب کی امدادی سرگرمیاں

یمن میں جنگ بندی، سعودی عرب کی امدادی سرگرمیاں

تحریر: حبیب اللہ سعودی عرب نے یمن میں پانچ دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا اورمتاثرہ شہریوں کیلئے بڑے پیمانے پر امدادی سامان بھیجا گیا ہے ۔عدن کی بندرگاہ پہنچنے والے سب سے بڑے بحری جہازپر 2800 ٹن خوراک کے ایک لاکھ فوڈ پیکٹ شامل ہیں۔ امدادی سامان میں 450 ٹن کھجور، 90 ٹن […]

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد سیلاب ایک قدرتی آفت ہے اور اس کا اختیار کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ،یہ سب اللہ وحدہ لاشریک کا نظام ہے کہ وہ کہیں ہرروز دن میں کئی بار بارش برسا دے اور کہیں بارش کا قطرہ تک نہ برسائے۔ان سب کے باوجود اسلام ہمیں حفاظتی اقدامات […]

سیلاب متاثرین کی حالت زار اور حکومتی دعوے

سیلاب متاثرین کی حالت زار اور حکومتی دعوے

تحریر : قرة العین ملک سیلاب نے چترال کا نقشہ ہی بدل دیا ، کئی گاؤں پل بھر میں ملیا میٹ ہوگئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ خوبصورت وادیوں کی سرزمین چترال کو سیلاب نے آفت زدہ بنا دیا ، سڑکوں کا نام ونشان نہیں ، پل […]

صفائی نصف ایمان ہے

صفائی نصف ایمان ہے

تحریر : چوہدری عثمان نصیر صفائی ستھرائی کا تعلق نہ صرف کسی مذہب کے ساتھ بلکہ یہ انسان کی فطرت میں رکھی گئی ہے۔جو بھی انسان ہوگا اور عقل رکھتا ہوگاصفائی خود اس کو اپنا خیال رکھنے پر مجبور کرتی ہے۔اسلام نے صفائی کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اسے ایمان کا نصف جز بھی قرار […]

سیلاب متاثرین کی مدد میں پاک فوج سب سے آگے

سیلاب متاثرین کی مدد میں پاک فوج سب سے آگے

تحریر : ممتاز اعوان بارشیں رک گئیں لیکن سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں … کہیں چھت نہیں ہے تو کہیں روٹی ناپید کہیں بیماریاں پھوٹ رہی ہیں تو کہیں تن کے کپڑوں کا مسئلہ ہے سچ تو یہ ہے کہ ایک طرف آسمان نامہربان ہے اور دوسری طرف ہمارے پیروں تلے سے زمین سرک […]

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

جوڈیشنل کمیشن اور فیس بک کی بکری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بہت کچھ ہو چکا اور بہت کچھ تو اب ہونے کو ہے مسلم لیگ نون کے چاہنے والوں نے جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آنے پر جو دھما چوکڑی مچائی ہوئی ہے اسے پوری قوم دیکھ رہی ہے اس قوم کی نبض آج کے اخبارات ٹی وی چینیلز نہیں سوشل میڈیا […]

شاہنامہ کربلا

شاہنامہ کربلا

تحریر : دائم اقبال دائم بادشاہ دا واقعہ بادشاہی ،سر تے کوہ رضا اُٹھا رکھیا ایس شاہی شاہکار دانام دائم،تائیں شاہنامہ کربلا رکھیا ریگزار ِکربلا پر دین ِاسلام کے بقائے دوام کی خونی داستان ہر دور میں عصری تقاضوں کے مطابق بیان کی جاتی رہی ہے جس نے ہر تہذیب کی معاشرتی اقدار پہ انمٹ […]

جنگلات کی کٹائی میں قابل تشویش اضافہ

جنگلات کی کٹائی میں قابل تشویش اضافہ

تحریر: کرن ناز جنگلات قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ دنیا کے کل رقبے کا ایک چوتھائی جنگلات پر مشتمل ہے لیکن صنعتی ترقی کے باعث اس رقبے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ چٹانی کوئلے کی دریافت سے قبل صنعتوں میں لکڑی کا کوئلہ استعمال کیا جاتا تھا، آج لکڑی تعمیراتی صنعت کیلئے اہم ترین خام […]

داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: فائزہ اسلم ہر شخص ایک زندگی جی رہا ہے۔ صبح اور شام کے رد و بدل کا نام زندگی ہے۔ سب سے پہلے تو نظر ڈالی جائے زندگی کی تعریف کیا ہے۔ بہت سے لوگ زندگی کو آسان سمجھ کر گزار رہے ہیں۔ مگر شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے اس لفظ کی اور […]

رشوت ایک ناسور

رشوت ایک ناسور

تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج کے اس دور میں رشوت دینا بھی لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اگر کوئی ایماندار شخص ہم سے رشوت نہ لیے اور کام بھی ہمارا جائز ہو تو ہمارئے دل میں یہی خیال آتا رہے گا۔ کہ اس نے مجھ سے رشوت نہیںاس لیے اب یہ میرا کام بھی نہیں […]

جنرل اینستھیزیا

جنرل اینستھیزیا

تحریر: شاہد شکیل بہت سے مریضوں کے لئے جنرل اینستھیزیا نعمت کی بجائے ز حمت ہے کیونکہ وہ اس بات سے خوفزدہ ہوتے ہیں کہ بے ہوشی میں دورانِ آپریشن ان کی موت نہ واقع ہو جائے اور کئی دن اس تذبذب میں مبتلا رہتے ہیں آپریشن کروایا جائے یا نہیں حالانکہ آپریشن سے قبل […]

وقت ایسا مرہم ہے

وقت ایسا مرہم ہے

تحریر: قدسیہ عزیز راولپنڈی وقت ایسا مرہم ہے جو ہر دکھ بھلا دیتا ہے۔ لیکن کسی کی یاد نہیں ‘کسی کے جانے سے زندگی کبھی ختم نہیں ہوتی لیکن دل میں یاد کی صورت میں ہمیشہ ایک درد سا رہتا ہے ۔وقت کے ساتھ ساتھ سب بدل جاتے ہیں۔ بڑی بڑی باتیں اور وعدے کرنے […]

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بہار اسمبلی الیکشن!

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بہار اسمبلی الیکشن!

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان میں قانون ساز باڈی پارلیمنٹ ہے جس میں عموماً ہر پانچ سال میں عوام کے ذریعہ منتخبہ نمائندے آتے ہیں جنہیں ممبر آف پارلیمنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ میں کسی بھی پارٹی کے اکثریت میں آنے والے نمائندے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالتے ہیں۔دوسری جانب […]

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

مسیحی اور تحریک پاکستان۔ تاریخی حقائق

تحریر: اقبال کھوکھر جب برادر کلاں ایس ایم صابر کی وساطت سے کرسچن لائیرز ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر راجہ نتھانئیل گل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی تصنیف کردہ ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تبصرہ کے لئے موصول ہوئی تو مجھے گماں تھا کہ یہ کتاب بھی ایک روایتی مواد کی حامل ہوگی مگر کتاب کے […]

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

حضرت علامہ پیر سید عالم شاہ

تحریر: حسن اختر احسن واسو کی تاریخ کے مذہبی پیشوائوں میں سرفہرست اسم گرامی حضرت پیر سید عالم شاہ سرکار مشہدی (ولادت :١٣٠٥ھ،وصال :چار جمادی الثانی ١٣٥٩ئ،١٩٥٩ئ) کا ہے۔ آپ سوہاوہ جملانی کے کاظمی مشہدی، آل ِہارون ِولایت سادات ِعظام کے مایہ ناز چشم وچراغ اور سیدنا امام موسیٰ الکاظم کی چونتیسویں پشت میں آتے […]

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے

تحریر: ایم سرور صدیقی اسلام کو دین ِ فطرت کہا گیاہے جو ہرقسم کی انتہا پسندی کے خلاف ہے بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوںہے کہ اسلام اور انتہا پسندی اور دہشت گردی ایک دوسرے کی ضد ہیں اب اسلام کے نام پر قتل و غارت والا فلسفہ کسی کی سمجھ میںنہیں آسکتا اور نہ مسلمانوں […]

ن لیگ کا حقیقی مینڈیٹ

ن لیگ کا حقیقی مینڈیٹ

تحریر: محمد شاہد محمود انکوائری کمیشن نے الیکشن 2013ء کو منصفانہ، شفاف اورآئین وقانون کے مطابق قراردیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بعض بے قاعدگیاں سامنے آنے کے باوجود کوئی سیاسی جماعت منظم دھاندلی کے حو الے سے شواہد پیش نہیں کرسکی اورنہ الیکشن پر اثر انداز […]

محبت کے پھول

محبت کے پھول

لاہور سے لندن کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد اب میں ہیتھروائر پورٹ کی برقی قمقوں سے سجی لمبی راہداریوں میں معذور مسافر ویل چئیر کو چلاتا ہوا مختلف موڑ کاٹتا ہوا امیگریشن ہال کی طرف بڑھ رہا تھا۔ معذور شخص بار بار ممنون اور تشکر آمیز تاثرات اور مسکراہٹ کے ساتھ […]