counter easy hit

کالم

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

ملک سے کرپشن کے خاتمے کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 9 دسمبر کو انسداد بد عنوانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث پاکستان بھر میں بدعنوانی، کرپشن ، اور اقرباء پروری کی صورتحال روز بروز سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔ کرپشن سے بھرپور تھانہ کلچر، حصول انصاف کا کمزور […]

کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا

کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا

تحریر : عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں جمہوریت کے زیر سایہ پہلی بار سیاسی بنیادوں پر ہونے والی بلدیاتی انتخابات کی تکمیل کے بعد اتوار کے دن شائع ہونے والے بیشتر اخبارات نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خبر کی اشاعت کیلئے ”ایم کیو ایم نے پھر کراچی کو فتح کرلیا “ […]

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

تحریر: سلطان حسین شام میں روس کی موجودگی کی وجہ سے روسی طیاروں کی ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے ان دنوں ترکی اور روس میں شدید کشیدگی چل رہی ہے جس کے فوری خاتمے کا فی لحال کوئی امکان نہیں آرہاہے اس وقت روس اور امریکہ دونوں شام میں داعش کے خلاف […]

قومیں عوام سے بنتی ہیں

قومیں عوام سے بنتی ہیں

تحریر: شاہ فیصل نعیم ماضی میں کی گئی غلطیاں ،گزرے ہوئے واقعات اور اُن سے اخذ تجربات حال کو سمجھنے میں انسان کے لیے رہنما اصولوں کا درجہ رکھتے ہیں۔ انسان اپنے گرد چاہے لاکھ حصار بنا لے، خود کو بڑی بڑی دیواروں میں چھپا لے لیکن وہ اپنے گزرے کل سے چھٹکارا نہیں پاسکتا۔ […]

اصلاح قلب

اصلاح قلب

تحریر: وقارانساء پرسکون زندگی کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے- اس کے لئے وہ وسائل اکٹھے کرتا ہے دن رات محنت کرتا ہے سامان آسائش جمع کرتا ہے- لیکن پھر بھی سکون نہیں ملتا- مال ودولت کو سکون کا باعث سمجھا سکون نہ ملا نہ ہی پر آسائش زندگی سکون کی وجہ بن سکی […]

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

انتخابی نتائج خواہ کچھ بھی ہوں میئر تو ”اپنا“ ہی ہوگا.!

تحریر: عمران چنگیزی پاکستان کی تاریخ میں سیاسی بنیادوں پر پہلی بار ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے و حتمی مرحلے کے تحت 7 ملین سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل شہر کراچی کے 6اضلاع میں پولنگ ہوئی اس دوران امن و تحفظ کی ذمہ داری نبھانے کیلئے رینجرز اور پولیس کے 42 ہزار اہلکاروں […]

کچھ بول میر کارواں !

کچھ بول میر کارواں !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ارشاد جالندھری پسرام پور ضلع جالندھر 1945 ء میں پیدا ہوئے، نام ارشاد علی رکھا گیا ۔بعد اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے ۔دو سال کی عمر تھی، جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو لاکھوں لٹے پٹے مہاجروں کے ساتھ اس کے والدین بھی ہجرت کر کے […]

دہشت گردی میں ہمارا کردار

دہشت گردی میں ہمارا کردار

تحریر: مشتاق خان جدون پیرس دھماکے اور ان سے وابستہ سیکیورٹی کی ہنگامی حالت ابھی ختم نہیں ہونے پائی کہ ایک اور المناک سانحہ رونما ہوگیا سانحہ کیلیفورنیا جس میں بوڑھے یا معذور لوگوں کے امدادی سنٹر میں میاں بیوی نے فوجی وردی میں ملبوس ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 14 لوگوں کو […]

پیرس خواتین طرز زندگی

پیرس خواتین طرز زندگی

تحریر: شاہ بانو میر ایک عورت کسی مرد کے ساتھ اکیلی بیٹھ کر گپ شپ کر لے تو یہاں معیوب نہیں ہے بھائی باپ بیٹا ماں دوست احباب اسے عام زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں لیکن اگر کہیں ان کے درمیان با حجاب خواتین اکٹھی بیٹھ جائیں تو یہ ہراساں ہو جاتے ہیں۔ نومبر ہوئے […]

اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے

اے پطرس بہت خوب ہیں کام تیرے

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم تھے۔ ہم نے زمانہ طالب علمی میں ان کے مضامین پڑھے ۔پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہیں ۔ بنیادی طور پر وہ انگریزی کے پروفیسر تھے اور […]

ارکانِ اسمبلی کا استحقاق یا موم کی ناک؟

ارکانِ اسمبلی کا استحقاق یا موم کی ناک؟

تحریر: رشید احمد نعیم لفظ ”استحقاق” معنی و مفہوم میں تو بہت وزن رکھتا ہے۔ بات قانون کی ہو یا اخلاقیات کی ۔۔۔یہ لفظ بہت اہمیت کا حامل دکھا ئی دیتا ہے۔آئینِ پاکستان کے تحت ہر پاکستانی کو اس کی حیثیت کے مطابق استحقاق حاصل ہے مگر جب یہ لفظ پاکستان میں موجود ایک خاص […]

بابری مسجد ہم تجھے کیسے بھولیں

بابری مسجد ہم تجھے کیسے بھولیں

تحریر: علی عمران شاہین گردش دوراں جاری اور ایک بار پھر 6 دسمبر کا دن پھر آ گیا ہے، دنیا کے اربوں انسانوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے لئے تو یہ معمول ہی کا دن ہے لیکن… بھارتی مسلمانوں کیلئے یہ دن ہر دن سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ ہر سال اس روز بھارت کے […]

مثالیت یا عملیت پسندی

مثالیت یا عملیت پسندی

تحریر: طارق حسین بٹ اس میں کسی کو کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چائیے کہ ہمارے ہاں بلدیاتی انتخابات ذات، برادری اور قبیلے کی پشت پناہی پر لڑے جاتے ہیں جس میں پیسہ ہراول دستے کا کردار ادا کرتا ہے۔ پیسے کے بغیر انتخابات کا سوچنا بالکل بے سود ہے۔ غریب آدمی کیلئے انتخابات […]

پانچ دسمبر ۔ ر ضا کاروں کا عالمی دن۔۔

پانچ دسمبر ۔ ر ضا کاروں کا عالمی دن۔۔

لوگ دنیا میں محبت ،احساس ،امن اور انسانیت کےانسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے لوگ معاشرے کا بہترین سرمایہ ہوتے ہیں۔ بلک یہسفیر ہوتے ہیں ۔ان رضا کاروں کے عمل کی وجہ سے ہی دوسرے لوگوں میں انسانوں کی مدد کرنے اور بھلائی کرنے کا ایکتصور پیدا ہوتا ہے۔ انسان کی دوسروں کے ساتھ […]

صراط مستقیم

صراط مستقیم

تحریر: کوثر جہاں کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں، ایک اللہ اور رسولۖ کو ماننے والے والے، مگر ہماری راہیں اور ہماری سوچیں اس قدر جدا اور مختلف کیوں؟ کوئی بھی مذہبی تہوار ہو تو ایسے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جاتا ہے گویا اللہ کے بنائے ہوئے سارے اصولوں پر پورا اترتے ہیں ،ہر […]

خانہ خراب

خانہ خراب

تحریر: شاہ فیصل نعیم سوچ قوموں کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ کوئی قوم کیسی ہے؟ اس کا اندازہ اس کی سوچ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آفاقی سوچ کی حامل اقوام کم وسائل کے باوجود دنیا میں اپنا نام پیدا کرتی ہیں اور گھٹیا سوچ قوموں کو وسائل کی بہتات کے باوجود ایسی […]

قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا

قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا

تحریر: رشید احمد نعیم بلدیاتی انتخابات کے دو مراحل اختتام کو پہنچ چکے ہیں تیسرا اور آخری مرحلہ قریب آ چکا ہے ہر طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے جلسوں اور کارنر میٹنگز کا انعقاد ہو رہا ہے ۔ایک طویل مدت کے بعدعوام کو اپنے محبوب سیاستدانوں کے چہروں کی زیارت نصیب ہو رہی ہے […]

ایک مقدمہ کروڑ کے عوام کی عدالت میں

ایک مقدمہ کروڑ کے عوام کی عدالت میں

تحریر: عبدالمجید خان نیازی /ایم پی اے میرے سر پر آج جو عوامی نمائندگی کی پگ ہے یہ کسی اور کی عطا نہیں یہ حلقہ پی پی 262 کے عوام کے حق خود ارادیت اور خدا کے فضل و کرم سے عوامی اعتماد کا نتیجہ ہے یہ عوامی اعتماد ہی تھا کہ سات وزارتوں کے […]

کاشانہ٫ ادب ریاض میں یوم اقبال پر تقریب

کاشانہ٫ ادب ریاض میں یوم اقبال پر تقریب

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے۔ جو غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی طرح اپنے وطن سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ اور ہر قومی دن کو بڑے جوش خروش سے مناتے ہیں۔ کوئی بھی قومی دن ہو ہوٹلوں ، کیمپوں اور […]

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

پڑھے لکھے لوگ باشعور عوام۔ اور نسخہِ خاص

تحریر: عمران احمد راجپوت تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد کئے جانے والے بلدیاتی انتخابات اسلام آباد کی عوام کے لئے نہ صرف ایک نئی راہ متعین کئے جانے کا موقع فراہم کرینگے بلکہ روایتی و شخصی سیاست کو ٹھوکر مارکر وفاقی مجسموں کی چولیں ہلاڈالیں گے یہ شاید کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔ن لیگ […]

اماں یہ لوگ مجھے کاری کر کے ماریں گےےےےےےے

اماں یہ لوگ مجھے کاری کر کے ماریں گےےےےےےے

تحریر: ممتاز ملک, پیرس یہ گونج یہ آواز میرے بچپن میں دیکھے ایک ڈرامے “کاری” کے ٹائٹل سونگ کے ہیں جو اس وقت بھی مجھے دہلا دیتے تھے اور آج بھی مجھے تڑپا دیتے ہیں نہ اس وقت کسی کو یہ بات روکنے کی ہمت ہوئی اور نہ آج کوئی اس قتل ہونے والی بیٹی […]

وکلاء آزادی کشمیر کے لئے میدان میں

تحریر: ممتاز حیدر کشمیر جنت نظیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکی ہے جہاں آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے ظالم اہلکار کشمیریوں پر ستم ڈھاتے نظر آتے ہیں۔ کشمیریوں نے قربانیاں دیں لیکن ان کے جذبے میں کوئی کمی نہیں آئی۔ موجودہ حالات میں آزادی کشمیر کی تحریک ایک شاندار مرحلے […]

امن کا دشمن کون ہے

امن کا دشمن کون ہے

تحریر: نسیم الحق زاہدی قارئیں ایسی تحاریر کو پسند کرتے ہیں جن میں سیاسی ہنگامہ آرائی، مار دھاڑ، جرائم، سسپنس اور فحاشی ہو فطرت انسانی کا مطالبہ یہی ہے جسے آسانی سے مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ مسلمانوں کی اسی کمزوری کو اسلام دشمن عنا صر نے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا اسلام دشمن غیر […]

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے

تحریر: سلطان حسین کاروباری دنیا میں warren Buffett کو کون نہیں جانتا انہوں نے اپنی شخصیت کی وجہ سے دنیا میں اپنا نام بنایا ان کی پہچان ہی دیانت اور اور سچائی تھی ان کا ایک قول ہے کہ ”دیانت داری اور سچائی بہت مہنگا تحفہ ہے گھٹیا لوگوں سے اس کی توقع نہیں کی […]