counter easy hit

کالم

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے 34اسلامی ملکوں کا فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے جس میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں […]

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین آج اخلاقی انحطاط اور انتشار میں مبتلا ہمارا معاشرہ ایک عجیب بحرانی کیفیت سے دوچار ہے، افراتفری کے اس دور میں عدم برداشت اور عدم رواء داری کے باعث بہت سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ آج اپنے حقوق تو ہر کوئی مانگ رہا ہے مگر اکثریت اپنے فرائض اور حسن […]

سانحات سولہ دسمبر اور دو قومی نظریہ

سانحات سولہ دسمبر اور دو قومی نظریہ

تحریر: عاکف غنی پاکستان کا وجود، دشمنانِ اسلام بالعموم اور ہٹ دھرم ہندوستان کوبالخصوص ایک آنکھ نہیں بھایا اور وہ اسے شروع دن سے ہی صفحہِ ہستی سے مٹانے کے در پہ ہو گئے۔دو قومی نظریہ جس کی بنیاد پر پاکستان کا وجود کرہِ ارضی پر قیام میں آیا تھا اس قومی نظریے کو ہندو […]

سانحہ مشرقی پاکستان اور ہماری مستقبل کی پیش بندی

سانحہ مشرقی پاکستان اور ہماری مستقبل کی پیش بندی

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید بات زیادہ پرانی نہیں اسی سال7جون کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں ہونے والے ایک پروگرام میںبھی شرکت کی ۔یہ پرو گرا م پاکستان کو توڑنے اوربنگلہ دیش بنانے میں بھارتی کردار کے اعتراف وخدمات کے حوالے […]

سانحہ پشاور کا ذمہ دار کون ہے

سانحہ پشاور کا ذمہ دار کون ہے

تحریر: سید انور محمود کچھ تاریخیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن میں یا تو خوشی چھپی ہوتی ہے یا پھرغم۔ پاکستان میں بھی ایسی بہت سی تاریخیں ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسی منحوس تاریخ بھی جس نے ایک بار نہیں دو بار پوری قوم کو رلایا ہے اور وہ ہے 16 دسمبر۔ 16 دسمبر1971ء […]

مسلم امہ کب تک خاموش؟

مسلم امہ کب تک خاموش؟

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ” اسلام ” دنیا کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔ مسلمان دنیا کی فاتح نمبر ون قوم تھی، لیکن ١٢ویں صدی میں نقشہ بالکل بدل گیا ہے، انگریزوں نے ہر سطح پر اسلام اور اس کے ماننے والوں کو محدود کر دیا […]

کائنات کی سب سے بڑی عید

کائنات کی سب سے بڑی عید

تحریر : در صدف ایمان اسلامی ماہ ربیع الاول اور عاشقانِ رسول علیہ الصلوة السلام سے محبت میں ربیع النور کہتے ہیں۔ یعنی نور کی بہار۔ اس نور کی بہار کی آمد کے ساتھ ہی مسلمانوں کے دلوں کے غنچے کھل جاتے ہیں۔ خوشیاں منائی جاتی ہیں اور رونق بکھیر جاتی ہے۔ چراغاں ہونے لگتا […]

پولیس فورس

پولیس فورس

تحریر : شاہد شکیل دنیا بھر میں پولیس فورس جوائن کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے کے اپنے اپنے طور طریقے ہیں لیکن پولیس فورس جوائن کرنا آسان نہیں اس کیلئے امیدوار کا نہ صرف صحت مند ہونا لازمی ہے بلکہ دماغی طور پر اور بالخصوص تعلیم یافتہ ہونا بھی اہم ہے۔جرمنی میں پولیس فورس جوائن […]

سقوط مشرقی پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں

سقوط مشرقی پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر : میر افسر امان پاکستان قائداعظم کی عظیم المشان قیادت کے اندر معزروجود میں آیا تھا۔پہلے دن سے ہی قائد محترم نے واضع کر دیا تھا کہ پاکستان کا دستور اسلامی ہو گا ہم اسلامی نظام ،جو چودہ سو سال پہلے ہمارے پیغبر ۖ نے دیا تھا اُس کے مطابق نظامِ دنیا چلائیں گے۔ […]

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

میں نے ڈھ‌اکہ ڈوبتے دیکہا

تحریر : سید انور محمود ہر سال 16 دسمبر کو ہم متحدہ پاکستان کو یاد کرتے ہیں ، متحدہ پاکستان سے مراد وہ پاکستان ہے جس کا ایک بازو مشرقی پاکستان کہلاتا تھا اور دوسرا بازو مغربی پاکستان۔ 16 دسمبر 1971ء کو یہ دونوں بازو علیدہ علیدہ ہوگے ، 16 دسمبر 1971ءکے بعدمشرقی پاکستان بنگلہ […]

بڑھتے ہوئے بھکاری ۔۔۔ انفرادی و اجتماعی رویے

بڑھتے ہوئے بھکاری ۔۔۔ انفرادی و اجتماعی رویے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سفر کے دوران ہر چوک پر آپ کو ایسے بھکاری ملیں گے جن میں کوئی اندھا ہو گا تو کوئی لنگڑا اورکسی کے تن پر پھٹے پرانے کپڑے ہوں گے۔ یہ بھکاری پیدل چلنے والوں اور ٹریفک اشاروں پر رکنے والی گاڑٰیوں کے شیشے کے پاس جا کر بھیک مانگتے […]

رب کعبہ

رب کعبہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی قبیلہ قریش کے سردار عبدالمطلب اپنی بے مثال میزبانی اور فہم و فراست کی وجہ سے اپنی قوم کی آنکھوں کے تارے تھے ‘آپ عظیم باپ کے بیٹے تھے ‘اللہ تعالی نے آپ کو دس خوبصورت صحت مند کڑیل جوان بیٹے عطا کئے تھے ۔ ایک دن آپ کعبہ […]

مغفرت ! سیرت النبیﷺ

مغفرت ! سیرت النبیﷺ

اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکت کا ارشاد گرامی ہے ! ترجمہ اے محبوب ﷺ اگر میرے بندے کوئی گناہ کر کے اپنی جانوں پر ظلم کر لیں، تو انہیں چاہیے کہ وہ آپ کے حضور پیش ہوں،پھر وہ خدا کے دربار میں توبہ استغفارکریں۔ اور رسول ﷺ بھی ان کے لئے دعا مغفرت فرمادیں۔تو یقیناً […]

چلو کوئی گل نی

چلو کوئی گل نی

تحریر: سجاد گل میرے نانا حضور فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو کوئی بھی پرشانی لاحق ہو تو اسے اپنے آپ سے کہہ دینا چاہئے ٫٫چلو کوئی گل نی، ، یہ جملہ پرشانی کو ختم تو نہیں کر سکتا البتہ پرشانی پر ہونے والے ملال کو کم ضرور کر دیتا ہے، میرے خیال میں نعیم […]

پرویز مشرف کی نواز حکومت پر تنقید

پرویز مشرف کی نواز حکومت پر تنقید

تحریر : سید انور محمود سابق پاکستانی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 3 دسمبر کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کے اینکر پرسن کامران شاہد کے بہت سارئے سوالوں کے جوابات دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات برابری […]

چالیس ارب روپے کا سوال ہے بابا

چالیس ارب روپے کا سوال ہے بابا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر دو دِن پہلے میرے میاں گھر آئے تواُن کاموڈ بہت بگڑا ہواتھا ۔وہ مُنہ ہی مُنہ میںکچھ بڑبڑاتے ہوئے کمرے میں چلے گئے ۔تھوڑی دیربعد جب ہم کمرے میںداخل ہوئے تواُنہیں پھر بڑبڑاتے پایا ۔ہم نے ہمت کرکے اِس ”ناسازیٔ طبع ” کی وجہ پوچھی تووہ تیوریاں چڑھا کربولے کہ […]

میڈیا ایک ہتھیار

میڈیا ایک ہتھیار

تحریر : مسز جمشید خاکوانی عام طور پر ہمارے ہاں ایک ہی سوچ پائی جاتی ہے کہ میڈیا عریانی اور فحاشی پھیلاتا ہے۔ یقینا ایسا ہے۔اور اس کی وجہ سے ہماری اخلاقی قدریں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔لیکن اسے ایک محدود تجزیہ کہا جا سکتا ہے۔کیونکہ میڈیا لوگوں کی سوچ پر بھی اثرانداز ہورہاہے۔ لوڈشیڈنگ،غُربت،مہنگائی،اور […]

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

میٹرو کے شہروں میں حکومت کی غیر واضح کامیابی

تحریر : ایم پی خان جنرل انتخابات 2013میں مسلم لیگ (ن) کو کہنے کو توکامیابی ملی ، لیکن یہ کامیابی غیرنمایاں یا بہ الفاظ دیگر غیرواضح تھی ۔پہلے پہل تومسلم لیگ (ن )کی قیادت کوخوداپنی کامیابی کایقین نہیں آرہاتھالیکن تقدیرکے آگے تدبیرنہیں چلتی اوریوں عمران خان کی کوئی تدبیرکارگرثابت نہ ہوسکی۔ہوناکیاتھا، بس چھوٹے اوربڑے میاں […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی […]

رنکل کماری کیس

رنکل کماری کیس

تحریر : ممتاز ملک پاکستان کو انتہاء پسندوں اور اسلام کا نام لیکر اور کتنا برباد کیا جائے گا . اس سال 2015 کے ابتدائی مہینوں میں اقلیتوں کے حوالے سے ہونے والا ایک اور شرمناک واقعہ ہمارا سر جھکا گیا اور حکومتی سطح پر انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں . جب […]

انسانی حقوق کا عالمی دن مگر حقوق ہیں کدھر؟

انسانی حقوق کا عالمی دن مگر حقوق ہیں کدھر؟

تحریر : عقیل خان انسان اشرف المخلوقات ہے۔انسان زمین پر خدا کا خلیفہ ہے۔ انسان کو آدم کی مناسبت سے اردو عربی اور فارسی میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا […]

اب کسے رہنماء کرے کوئی

اب کسے رہنماء کرے کوئی

تحریر: پروفیسر مظہر اذہان وقلوب میں محرومیوں کے بھڑکتے الاؤ، برگ خزاں کے زرد چہروں پر مایوسیوں کے سیاہ ناگ پھَن پھیلائے ہوئے، امید صبح کے آثارناپید ،دعاکے لیے اٹھتے ہاتھوں پر رعشہ طاری اور مایوسیوں کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھتی قوم کایہ عالم کہ نہ مستجاب اتنی دعائیں ہوئیں کہ پھر میرا یقیں […]

قلب اثیم سے قلب سلیم

قلب اثیم سے قلب سلیم

تحریر : شاہ بانو میر ایک بزرگ دریا کے کنارے دنیا سے قدرے ہٹ کر کٹیا میں رہتے تھے ان کے پاس ایک نوجوان گیاجو حق کا متلاشی تھا اس نے سوال کیا کہ بابا جی بتائیے بھلا قرآن پاک پڑھنے سے دل کا زنگ کیسے اترتا ہے جبکہ ہمیں سمجھ بھی نہیں آتی بابا […]