counter easy hit

کالم

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

تحریر : علی عمران شاہین چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد […]

ملت کا پاسبان

ملت کا پاسبان

تحریر: راجہ سہراب خان ”تم جانتے ہو جب مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمنان ہوتا ہے ؛یہ مشکل کام تھا اور میں اسے اکیلا کبھی نہیں کر سکتا تھا، میرا ایمان ہے کہ یہ رسول خدا ۖ کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود […]

پڑوسی کے حقوق

پڑوسی کے حقوق

تحریر: ملک نذیر اعوان، خوشاب حضور سید عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ کوئی شخص اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا کہ وہ خود سیر ہو جائے اور اس کا ہمسایہ بھوکا سو جائے حضرت سیدنا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور سید عالم نور […]

میرا لہو بھی تیرے لیے کشمیر

میرا لہو بھی تیرے لیے کشمیر

تحریر: سارہ خان خواہشیں نا تمام ہوئئ امیدیں اب بھء باقء ہیں کشمیر بنے گا پاکستان بے حد حساس موضوع ہے جس پہ قلم لکھنے سے انکارء تو لفظ نادم و پشیمان ظلم و جبر ، لہو کی کہانیاں ، اپنوں کے لاشے لمحہ بہ لمحہ زمین کے اندر دفن ہونے والے ہمارے پیارے ، […]

مسلم دنیا میں فحاشی کا بڑھتا رجحان

مسلم دنیا میں فحاشی کا بڑھتا رجحان

تحریر: ایم پی خان گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والا ملک بنا ہے اور ہمارا سرشرم سے مزید جھکنے کے لئے یہ خبر بھی کچھ کم نہ ہے کہ اس فہرست کے ٹاپ ٹین میں پہلے چھ مسلمان ممالک شامل ہیں۔ […]

کچھ لوح کے بارے میں

کچھ لوح کے بارے میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمرانوں سے توقع عبث ۔ہم نے کالم لکھے ،تاریخی حوالے دیئے ،احتجاج کیا اور دست بستہ عرض بھی کہ خدارا ہمیں ہماری” شناخت” لوٹا کر اُردو کو قومی زبان کادرجہ دے دیجئے لیکن عامیوں کی بھلا کون سنتاہے ۔یوں تو ہم ہر قومی دِن کے موقعے پر”اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے […]

گھروں کو گھر رہنے دیں

گھروں کو گھر رہنے دیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس جانے کیا بات ہے ہم ایشین لوگ اپنے گھروں کو بڑے ہی فوجی انداز میں منظم کرنے کے چکر میں نہ صرف اپنے گھروں کا سکون غارت کرنے کا باعث بن جاتے ہیں بلکہ اپنی دانست میں ہم جن گھر والوں کو حفاظت یا پروٹیکشن مہیا کر رہے ہوتے ہیں ان […]

کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر بنے گا پاکستان

تحریر: کوثر ناز پانی تیرے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب مرغانِ سحر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب اے وادیِ لالا آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر 1947 سے اہل کشمیر اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ کا پس منظر دیکھا […]

غربت کی ایک بڑی وجہ اور اس کا سد باب

غربت کی ایک بڑی وجہ اور اس کا سد باب

تحریر: نعیم الرحمان شائق ان دنوں سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان ‘مک مکا ‘ کا میچ جاری ہے۔ جب کہ خیبر پختون خوا کی حکومت اس میچ کے انجام کی بڑی شدت سے منتظر ہے۔ ہمارے وفاقی وزیر ِ داخلہ پچھلے کچھ دنوں سے بیمار تھے۔ جب وہ صحت یاب ہوئے تو انھوں نے […]

پاکستان امن و ترقی کی جانب گامزن

پاکستان امن و ترقی کی جانب گامزن

تحریر: رضوان اللہ پشاوری ایک تھی بلی، دو تھے چوہے ،بلی نے ایک چوہے کو پکرنے کی ناکام کوشش کی، جب بلی ناکام اور تکھی ماندہ ہو گئی تو واپس اپنی قیام گاہ کی طرف آئی اور افسردہ ہو کر کہنے لگی کہ بس چلو آج سے چوہوں کے ساتھ صلح کرتی ہوں اور آئیندہ […]

ہومیو پیتھک طریقہ علاج

ہومیو پیتھک طریقہ علاج

تحریر: ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ہومیو پیتھی کیا ہے؟۔ ہومیو اور پیتھی دو یونانی الفاظ کا مرکب جس کے لغوی معنی علاج با لمثل کے ہیں ”یعنی وہ علم جس میں مرض کا علاج انہیں ادویات سے کیا جائے جن ادویات میں اس مرض جیسی علامات تندرست انسانوں میں پیدا کر نے کی صلا حیت موجود […]

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

پاکستان کا دوسرا آل رائونڈر، شعیب ملک

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال شعیب ملک ایک تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان ہونے کے سبب اور پھر مشہور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے کی وجہ سے پوری دنیابھر میں مشہور ہیں۔ وہ یکم فروری 1982 ء کو شاہینوں کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا […]

پڑھا لکھا دین

پڑھا لکھا دین

تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تحریر: فاروق احمد بودلہ چند غریب ممالک کی مخدوش صورتحال سے قطع نظر، اقوامِ عالم کی ترقیء تند رفتار کا جائزہ لیجئے اور تھر میں برپا انسانی المیہ بھی ملاحظہ کیجئے۔اس زبوں حالی کے بارے میں کیا گماں کیجئے جو اس قدر جلاد صفت ہو چکی کہ محض جرمِ ضعیفی سزاوارِ تختہ دار ہوا۔ کم […]

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن

تحریر: ریاض جاذب پارٹی کے اندر جمہوری طرز پرعہدیداران کے انتخاب کو ”انٹرا پارٹی الیکشن ”کہا جاتا ہے۔اس سے پارٹی میں نہ صرف جمہوریت برقراربلکہ مضبوط ہوتی ہے۔ پارٹی کا ڈھانچہ مکمل اورفیصلہ سازی میں مشاورت کو فروغ ،لیڈرشپ کی استعدادکار میں اضافہ،برابری کے مواقع کا ملنا بھی اسی انٹرا پارٹی الیکشن سے ممکن ہے […]

مسئلہ کشمیر اور عالمی طاقتیں

مسئلہ کشمیر اور عالمی طاقتیں

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت کے جابرانہ، سراسر نا جائز تسلط سے لاکھوں کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔کشمیری اپنے گھر میں بے گھری کی زندگی گزار نے پر مجبور ہیں۔ جبکہ پاکستان روز اول سے ہی مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے […]

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]

غریب عوام کی پکار

غریب عوام کی پکار

تحریر: عبدالرزاق ایک خبر کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں صف اول کے حکومتی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس منعقدہ اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن سے متعلق رپورٹ بھی زیر بحث آئی۔اس اجلاس میں شریک تمام ارکان نے مذکورہ رپورٹ پر اطمینان […]

اداکار محمد رفیع

اداکار محمد رفیع

تحقیق و تحریر : احمد نثار کوٹلا سلطان سنگھ پنجاب کا ایک معصوم شرمیلا لڑکا جس کو لوگ ‘ پھیکو (Pheeku) کے نام سے پکارتے تھے، ایک فقیر سے متاثر ہوکر گلوکاری کی دنیا میں آیااور اپنی زندگی کے صرف ٥٥ سال جیا مگر ہندوستانی کلاسیکی، گیت، غزل، گلوکاری، قوالی، ٹھمری، بھجن، ویسٹرن میوزک میں […]

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزراء اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی و ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے ۔کیا ملک میں بے […]

والدین سے حسن سلوک

والدین سے حسن سلوک

تحریر: ملک نذیر اعوان اللہ پاک نے صاحب ایمان کو والدین کے فرائض کے حوالے سے واضح طور پر خبردار کیا ہے اور قران کریم میں سورة بنی اسرائیل میں آیت نمر ،24,23 میں اللہ پا ک نے ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمہ یہ ہے۔ تیرے رب نے حکم دیا ہے کہ اللہ کے […]

پاگل لوگ ۔پاگل معاشرہ

پاگل لوگ ۔پاگل معاشرہ

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں وہ اپنے پرانے سے موٹر سائیکل پر سوار ہوئے جا رہا تھا، پولیس کے اہلکار نے اسے رکنے کا اشارہ کیا،وہ رکا اور مسکراتے ہوئے کہا ”جی سر جی”پولیس والے نے موٹر سائیکل کی کاپی طلب کی ،اس نے کاپی دیکھائی،دوسرے پولیس کے اہلکار نے اسکی سر سے پائوں تک […]

ایک تحریک ایک تنظیم گروپ آف الیکٹرانک میڈیا

ایک تحریک ایک تنظیم گروپ آف الیکٹرانک میڈیا

تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا عموماً گروپ سے مراد دو چار لوگوں کا کسی بھی مسئلے یااختلاف کی صورت میں وجود میں آنے والی تنظیم سوسائٹی یا کسی بھی نام سے اکٹھ جو گنتی کے دو چار افراد پر مشتمل ہوتی ہے اسکو گروپ کہا جاتا ہے، یہ گروپ بندیاں سیاست،اور سماج میں ہر جگہ […]

سعودی عرب مسجد پر خودکش حملہ، خوفناک سازش

سعودی عرب مسجد پر خودکش حملہ، خوفناک سازش

تحریر : حبیب اللہ سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحساء میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔مسجد امام الرضا میں دوخودکش بمباروں نے حملہ کیا جن میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا اور دوسرے نے نمازیوں پر فائرنگ کر دی۔میڈیا رپورٹس […]